نتائج تلاش

  1. زین

    بچھو

    ہاہاہا ۔ خواتین کارنر میں جاکر خود پڑھ لیجئے ۔ :grin:
  2. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    نجی ٹی وی چینلز کے مطابق سری لنکن ٹیم کے کھلاڑیوں نے کہا ہے کہ انہیں‌پاکستان آنے پر کوئی افسوس نہیں‌ ۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات کہیں بھی ہوسکتے ہیں۔
  3. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    بی بی سی والوں کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت ہے ؟؟ -----
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    وہ تو روز آتی جاتی ہیں۔:rolleyes: اور آپ کا معاملہ الٹا ہے :)
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ہمم۔ یہ تو افسوسناک خبر ہے ۔
  6. زین

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    جس دوست کو مس کررہا تھا اس نے آج صبح سویرے خود ہی مجھے فون کیا۔ :dancing:
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    غریب؟ اب تو ابو بھی آگئے ۔۔ بہانے نہیں چلیں‌گے۔
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ارے پگلی ،تم کہاں ہو؟۔۔ وہ تو جو سامنے تھے ان سے حال پوچھا ۔ سلام تو سب کو کیاتھا۔ والد خیریت سے پہنچ گئے او ر مٹھائی کب کھلارہی ہو؟
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    اللہ خیر کرے ۔۔۔ کہاں حالات خراب ہورہے ہیں؟ ۔ ملک کے حالات تو ویسے ہی خراب ہیں اب تو ہمارے صوبے کے شمالی علاقوں کو سوات بنانے کی سازش ہورہی ہے ۔ کل بھی خودکش حملہ ہوا تھا۔ اور زینب بہنا کو بخار ، زکام وغیرہ ہوا ہے
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم کیا حال ہے جیہ بہنا؟ زینب بہن ، اب آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟‌ آپ سے پوچھا تھا ، جواب نہیں‌دیا ۔ :(
  11. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    زینب بہنا! ایک بندے کے لئے پورے صوبے کو الزام دینا درست با ت نہیں‌۔
  12. زین

    السلام علیکم طبیعت اب کیسی ہے ؟‌

    السلام علیکم طبیعت اب کیسی ہے ؟‌
  13. زین

    بچھو

    آپ اتنی لال پیلی کیوں ہورہی ہیں :idontknow: :chatterbox:
  14. زین

    دلچسپ درخواستیں‌

    بس ، کچھ مسئلہ ہوگیا تھا۔
  15. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    اب آئی سی سی نے بھی کہہ دیا ہے کہ 2011ء کے ورلڈ کپ کے میچز پاکستان میں نہیں‌ہونگے۔
  16. زین

    دلچسپ درخواستیں‌

    امتحانات کے غم سے نجات مل گئی ہے ۔
  17. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    میرا نہیں خیال ، وہ اپنے ملک کے امیج کو اتنا نقصان پہنچائیں‌گے ۔
  18. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    اس میں سری لنکا کے تامل باغی بھی ملوث ہوسکتے ہیں‌۔
  19. زین

    دلچسپ درخواستیں‌

    ہے کوئی اللہ کا بندہ :grin:
  20. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    ایک ٹی وی چینل والے عوامی رائے پوچھ رہے تھے۔ میں نے بھی انہی خیالات کا اظہار کیا :)
Top