کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کردیا۔ اطلاعا ت کے مطابق کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے پچاس سالہ غلام سخی اور اس کے اٹھارہ سالہ نوجوان بیٹے علی اصغر پر اس وقت اندھا دھند فائرنگ کی جب وہ ڈبل روڈ پر پوپلزئی پٹرول پمپ کے قریب واقع اپنی آئل اینڈ فلٹر کی دکان میں بیٹھے...