ہمممممممممم
پچھلی بار آپ نے چوزے کی تصویر اوتار میںلگائی تھی وہ بھی اسی رنگ کا تھا ۔ آپ کے اوتار اور نام کا رنگ ایک جیسا ہے اس لیے پوچھا تھا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کے ہر پیغام میںیہ والا "":("" شتونگڑا ضروری ہوتا ہے اور اس کا رنگ بھی وہی ہے ۔ :grin:
اور موڈ مغموم ہے ، یہ کیوں ؟
موڈ...