غائب کہاں تھی آپ عندلیب بہنا اور سعود بھائی؟
اب طبیعت کیسی ہیں عندلیب بہنا؟
میں تو بہنوںسے نہیںڈرتا :grin:
کیونکہ کبھی کسی بہن نے مجھ پر غصہ کیا ہی نہیں
:)
میرا کا خطاب :rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
بہت خوب زینب بہنا ۔ بہت اچھا خطاب دیا ہے ۔
شاباشے :applause:
شکریہ بھائی
بس بھائی ، اب ایک اور جگہ بھی مصروف رہتاہوں ۔اس وجہ سے
ہاںپتہ ہے کونسی مجبوری ہے ۔
اچھا ٹھیک ہے لیکن کل سے دیر ویر سے سونا نہیں چلے گا ۔ ورنہ
تنگ کہاں آگئے ؟
وہ تو آپ کو بڑے کی حیثیت سے سمجھارہے ہیں نا۔:)