اللہ خیر کریں، کیا ہوا طبیعت کو
اپنا خیال رکھا کریںنا
اللہ پاک آپ کو مکمل صحت دے۔ آمین
بہت شکریہ
میں کوشش تو کرتا ہوں کہ محفل میں آنے کے لیے وقت نکال سکوں ۔
بجلی کا مسئلہ نہ جانے کب ختم ہوگا۔
مضمون پسند کرنے کا شکریہ
میں تو ٹھیک ٹھاک ہوں، امید ہے باقی سب بھی بخیریت ہوںگے۔