داخلےکی اجازت مل سکتی ہے مجھے یہاں؟
اب گھس ہی آیا ہوں تو سب کا حال پوچھ لیتا ہوں
سعود بھائی، شمشاد بھائی، فہیم بھائی، سارہ بہنا، عندلیب بہنا، فاطمہ بہنا، اور باقی سب کیسے ہیں؟
ارادہ تو سبی جانے کا تھا ، لیکن ایک اور ضروری کام پیش آیا جس کی وجہ سے نہ جاسکا۔
باقی دن دفتری کاموںمیںہی مصروف رہا ۔ ابھی بھی ہسپتال سے آیا ہوں ، چار بندوں کو قتل کردیا گیا۔
اچھا، ابھی تو گرمی آئی نہیں ، لوڈ شیڈنگ شروع
--
میں ٹھیک ہوں، الحمداللہ ۔ آپ سنائیں کیسے ہیں؟
چشمہ تو لگا رکھا ہے اب پتہ نہیں کیسے لگ رہا ہوں :grin:
--------
اور یہ زونی آنٹی کہاں غائب تھیں؟
کیسی ہیں آپ ؟
شمشاد بھائی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ابو شامل بھائی ، فہیم بھائی ، مغل بھائی، عمار بھائی اور شعیب بھائی ملاقات کرکے آبھی آئے ہیں۔
اب مغل بھائی کا انتظار کریں، ملاقات کا حال احوال لکھیں گے وہ