نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    دم بخود کیوں‌ ہیں پھر ؟
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    حضرت سعود تو چلے گئے۔
  3. زین

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    اکثر رات بھر جاگنے کے بعد صبح نماز پڑھ کر سوجاتا ہوں پھر اٹھنے کے بعد اخبار پڑھتا ہوں۔ اس کے بعد ناشتہ وغیرہ
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ک ، ق یا ف سے اب تو لکھ دیا ہے۔ آپ کے ہاں اب حالات کیسے ہیں؟۔
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    فی الحال تو میں آگیاہوں ۔ سب کیسے ہیں؟
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    لگتا ہے اب آپ کو بھی عینک لگوانے کی اشد ضرورت ہے۔ --- اور کہاں مصروف رہنا ہے ۔ آفس کے کاموں میں‌ہی مصروف ہوتا ہوں۔ کچھ دنوں سے طبیعت بھی ٹھیک نہیں‌تھی ، اب الحمداللہ ٹھیک ہوں ------- آپ کیسی ہیں؟
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    السلام علیکم کیسے ہیں‌سب ؟ مرک بہن آجکل آپ کہان غائب ہیں‌؟
  8. زین

    پشتو انپیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی کیا ممکن ہے؟ شارق مستقیم کی توجہ درکار ہے

    شارق صاحب ! میں‌نے آپ کو فائل ای میل کردیئے یہں۔
  9. زین

    مبارکباد خواب کی تعبیر

    اب یقین ہوگیا آپ بھی اس مہم کا حصہ ہے ۔
  10. زین

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 14: شام

    میں نے بھی تصاویر لے لی ہیں،ابھی دل نہیں کررہا ، کل لگادونگا انشاء اللہ
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    :notlistening: :notlistening:
  12. زین

    ~*~جنگل ~*~

    بہت خوب۔ اس طرح کے جنگل تو ہر کسی کو پسند ہوتےہیں۔ یا آپ کو خوفناک جنگل بھی پسند ہے ؟
  13. زین

    مبارکباد خواب کی تعبیر

    آپ کو کیوں ‌ہنسی آرہی ہے ؟
  14. زین

    مبارکباد خواب کی تعبیر

    آج کل آپ نے میرے خیال "مہم" شروع کر رکھی ہے ۔ :brokenheart: :(
  15. زین

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں اس وقت رات کا کھانا کھارہا ہوں، آلو مٹر قیمہ
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ڈر ڈر کر سلام کررہا ہوں سب کو ۔ السلام علیکم سب کیسے ہیں۔ میں صرف ایک منٹ کے لیے آیا ہوں اگر کسی نے جواب دیا تو ٹھیک ورنہ پھر رات کو آکر دیکھونگا۔ میں اپنے بارے میں پیشگی بتادیتا ہوں، کچھ مصروفیت اور کچھ ناسازی طبیعت کی وجہ سے محفل میں کم آرہا ہوں ۔ شکریہ والسلام
  17. زین

    پشتو انپیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی کیا ممکن ہے؟ شارق مستقیم کی توجہ درکار ہے

    میں نے اپنے دوست سے فائلیں منگوا بھی لی ہیں ۔ میرے پاس محفوظ ‌ہیں۔ شارق صاحب اپنا ای میل ایڈریس بتائیں گے تو میں بھیجونگا۔
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    السلام علیکم سب کیسے ہیں؟
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    صبح سے کون کون آیا ہے یہاں؟ السلام علیکم سب کیسے ہیں؟
Top