نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم کیسے ہیں‌سب۔ فاطمہ بہنا ! آپ ابھی تک سونے نہیں‌گئی ؟ عمران بھائی آپ کیسے ہیں؟ ------ اور یہ زینب بہنا کہاں‌رہ گئی ہیں ؟ وعلیکم السلام یار بس آجکل وقت نہیں‌ملتا ۔ دل تو چاہتا ہے محفل گردی کرنے کو اچھا آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟
  2. زین

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    بہت خوب فہیم بھائی :)
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    اس حوالے سے باقی علاقوں سے کوئٹہ اچھا ہے ، آفس وی آئی پی فیڈر میں آتا ہے اس لیے لوڈ شیڈنگ نہیں‌ہوتی ۔ گرمیوں‌میں زیادہ سے زیادہ دو گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے ۔ باقی گھر کی طرف دن بھر دو گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے ۔ ---------- اچھا ، میں چلا ۔ کسی کا انتظار تھا لیکن ان کی آمد نہیں ہوئی ۔
  4. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    یہ ٹوبیکو کس بلا کا نام ہے ؟
  5. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    ٹمبکٹو میں ٹماٹر کا بھائو کیا ہے ؟
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    فاطمہ بہن کچھ دیر پہلے تو یہاں ہی تھی ، شاید ان کے ہا‌ں بجلی چلی گئی فہیم بھائی سے تو بہت دن ہوگئے میری بات نہیں ہوئی
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    غنچہ نہیں پھولوں‌کا گلدستہ بھیجئے اپیا کو ۔ کل بتارہی تھیں کہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں‌رہتی۔ شاید آپ نے ان کا پیغام نہیں پڑھا ۔
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    آمین ثم آمین ! ۔
  9. زین

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    مطلب ، خواتین کی طرف جھکائو کچھ زیادہ ہی ہوگیا ۔ ہاہاہا اپنے حق میں‌نعرے لگائیں زور زور سے
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    طویل ہوگئی سب کی غیر حاضری مابدولت تشریف لاچکے ہیں،‌اب سب کو بھی آجانا چاہیئے
  11. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    لیکن میں‌نے نیٹ پر بھی کسی سے کوئی جھوٹی بات نہیں کہی
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    سمجھ گیا بھائی :wink: ہم آزاد ہوتے ہوئے بھی آزاد نہیں‌
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    کیسے ہیں آپ شمشادبھائی ؟ میں گھنٹہ آدھ تک یہاں‌ہوں اور آپ کہاں‌ ‌جارہے ہیں‌؟
  14. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    اچھا ہے دور ہو ورنہ پھر تو ہماری خیر نہیں‌ہوتی ۔ :) حالانکہ ہم آپ سے چند ماہ بڑے ہیں ۔
  15. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھا ہوا ہوں ۔
  16. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    توبہ ہے اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی ناراض‌ہوجاتی ہیں آپ
  17. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    کیا؟؟ .................
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    کونسا پیغام؟ مِس والے دھاگے کی بات کررہی ہیں آپ ۔ وہ تو میں نے اب جواب دیدیا ہے کل ذرا جلدی میں تھا ۔ 9 بجے دوسرے آفس جانا ہوتا ہے تو اس وقت تقریبآ دس بج رہے تھے یعنی میں‌ایک گھنٹہ لیٹ‌تھا۔
  19. زین

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    ماشاء اللہ آمنہ تو اب کافی بڑی ہوگئی ہے ۔ اور شرارتی بھی لگ رہی ہے ۔ زینب بہنا پے تو نہیں‌گئی ؟ :grin:
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ------------- باقی سب کہاں ہیں؟
Top