نتائج تلاش

  1. زین

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    لاہور میں سری لنکا کرکٹ ٹیم پر دہشت گردی کے حملے میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ چھ مہمان کھلاڑیوں سمیت دس افراد زخمی ہوگئے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دیدیا ہے تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سری لنکن کرکٹ...
  2. زین

    آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ ڈیسک کا کام سکون والا ہوتا ہے ۔

    آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ ڈیسک کا کام سکون والا ہوتا ہے ۔
  3. زین

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    کیا ہوا ناراضگی ختم نہیں‌ہوئی ابھی تک کیا؟
  4. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    جی ، آج آپ نے بھی دیر کردی ۔ چلیں ، دونوں‌بھاگتے ہیں ۔ اور ہاں ، عینک پہن کر سونا :grin:۔ وجہ کل پوچھ لینا ، ابھی چل شب بخیر
  5. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    پوسٹ لکھی یا نہیں فیہم بھائی؟ میں نے آپ کا "مرحوم" بلاگ دوبارہ "زندہ" ہونے کے بعد نہیں دیکھا۔ ابھی تو سونے جارہا ہوں‌صبح آٹھ بجے اٹھنا ہے ۔ صبح‌پڑھونگا آپ کا بلاگ
  6. زین

    ذہانت

    قہقہ! "خواتین" ہی دو دو سال تک باتیں کرکےتھکتی نہیں ہیں :rollingonthefloor:
  7. زین

    دلچسپ درخواستیں‌

    اوہوووووووووو کتنی بڑی غطی ہوگئی ۔ میں لفظ "نہیں" ہی کھا گیا۔ اصل میں مجھے یہ کچھ لکھنا تھا۔ میں نے اپنے پہلے پیغام بھی تدوین کردی ہے ۔ پیغام دوبارہ پڑھ لیجئے۔
  8. زین

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    میرے تو اب سارے نیٹ دوست ہی ہیں باقی دوستوں سے تو ملاقات ہوتی ہی نہیں‌اور عام زندگی میں میرا سب سے اچھا "دوست" ایک ہی ہے جس سے میں ہر بات شیئر کرتا ہوں۔ وہ بھی آج کل ناراض ہے :(
  9. زین

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    زینب بہنا تک پہنچ کر سب کی زبان بند کیوں‌ہوجاتی ہے:grin:
  10. زین

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    یہ تو وہی پرانی فہرست ہے ۔
  11. زین

    دلچسپ درخواستیں‌

    سچ بتائوں ‌تو مجھے اپنا موبائل نمبر تک یاد نہیں ،گانے تو دور کی بات ہے ۔ ویسے اچھے اچھے گانے اور پرانی غزلیں سنتا رہتا ہوں‌۔ :)
  12. زین

    دلچسپ درخواستیں‌

    جہاں تک مجھے پتہ ہے ،ظہیر بھیا (طالوت )ایسی باتیں دل پر نہیں‌لیتے ہیں‌۔ :)
  13. زین

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    مجھ جن پر شک ہے وہ نام تو آپ نے شامل کئے ہیں۔
  14. زین

    پشین‘کربلا میں‌مولانا شیرانی پر خودکش حملہ‘ چھ افراد ہلاک، شیرانی محفوظ رہے

    یہ تو یہاں کا روز کا معمول ہے ۔ مہینے میں تین بار شٹر ڈائون ہڑتال ضرور ہوتی ہے ۔ تاجر بھی روز روز کی ہڑتالوں سے تنگ آگئے ہیں تاہم جمعیت کی طرف سے ہڑتال کی کال بہت عرصے بعد دی گئی ہے ۔
  15. زین

    پشین‘کربلا میں‌مولانا شیرانی پر خودکش حملہ‘ چھ افراد ہلاک، شیرانی محفوظ رہے

    واقعہ کے خلاف جے یو آئی نے آج منگل کو بلوچستان بھر میں شٹر ڈائون ہڑتال اور مظاہروں کا اعلان کیا ہے ۔
  16. زین

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    مجھے دو ناموں پر شک ہیں‌ (میں اپنے آپ کو شمار نہیں‌کررہا)
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    گڑ کے اچار کی شکل نہیں ہوتی۔ بھوتوں کے لیے بنایا ہےمیں نے یہ اچار :grin:
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    گڑ‌کا اچار :grin:
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ہم بھی آگئے۔
Top