قلا بازیاں لگارہے ہیںآپ اسوقت :grin:
میں بھی سوچ رہا ہوں کہ کچھ دیر بعد جاکر آرام کرلوں۔ صبح پھر جلدی اٹھنا ہے ۔ عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے بہت سے پروگرامز ہیں۔ ہم بے چارے مرد حضرات کا عالمی دن کب منایا جائےگا :(
ظالم طوفان تین دنوںبعد تھم گیا ہے ۔
فہیم بھائی سے تو سلام دعا ہوگئی ہے ۔
باقی سب سعود بھیا، مغل بھیا، عندلیب بہنا،فاطمہ بہنا، سارہ بہنا،شمشاد بھیا ، وجی بھائی ، حسن بھائی کہاں غائب ہیں؟ اور کیسے ہیں آپ سب ؟
سوری بابا
بڑےآدمی اور ہم :confused:
معمولات زندگی ہی کچھ ایسے ہیںکہ فرصت نہیں ملتی
اچھا ، اب تو بتائیے۔ آپ کی صحت اب کیسی ہے؟
دو تین دن کیا نہیںآیا تو انکل بنادیا ہے مجھے :rolleyes:
گڈ۔
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔
کچھ یوں سمجھیئے کہ مصروفیات زیادہ ہیں۔
آپ سنائیں ، کام کیسا جارہا ہے ؟
----
فاطمہ بہنا، شمشاد بھائی، زینب بہنا اور باقی سب کہاںہے ؟