وعلیکم السلام راجہ صاحب
ٹھیک ٹھاک ۔
آپ کیسے ہین؟
---------
ہممم خبروں کا بازار گرم ہے ۔
لانگ مارچ کو روکنے کےلئے کریک ڈائون/گرفتاریاں جارہی ہیں۔ جس کے پیش نظر وکلاء اور لیگی کارکن زیر زمین چلے گئے ہیں۔
:grin:
نواز شریف بھی موقع سے خوب فائدہ اٹھارہے ہیں۔ آج بھی ایبٹ آباد میں بڑے جلسہ...