غمگین ہوجاتا ہوں جب اسلامی دھاگوں پر بحث پڑھتا ہوں ۔
"عدل" یہ کس چڑیا کا نام ہے ؟
ویسے الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ، فٹ فاٹ اور اور اور ..............
آپ کی کیسی ہیں اور کیا ہورہا ہے ؟
،۔۔۔
اور وجی بھائی آپ کیسے ہیں، کہاں غائب ہیں آجکل
ہم مسلمان اکثریت ہونے کے باوجوود دنیا میں اتنے ذلیل کیوں ہیں ؟
شاید ایک وجہ یہ بھی ہے کہ
آج ایک مسلمان کسی مشرک یا کافر سے اتنی نفرت نہیںکرتا جتنے اپنے مخالف فرقے اورمسلک سے تعلق رکھنے والے مسلمان سے ۔
یہ خود میںنے دیکھا ہے ۔
ضرور میں بھی سعود بھیا،عندلیب بہنا،فاطمہ بہنا،فہیم بھیا اور جو جو غیر حاضر ہے ان کو با آواز بلند پکارونگا۔
میں بھی سب کو بہت مس کرتا ہوں ۔ آپ بھی شاید آجکل بہت مصروف ہیں۔
طبعیت کیسی ہے ؟
(السلام علیکم )
ضرورت سے زیادہ غیر حاضر رہنا بھی اچھا نہیں ہوتا کہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ محفل میں کیا ہوا۔
کس کی صحت خراب ہے ؟
اور سعود بھیا آپ کیسے ہیں؟