نتائج تلاش

  1. زین

    ملکی سیاسی صورتحال‘ آئندہ چند گھنٹوں میں اہم پیشرفت کا امکان

    وہ کچھ الگ قسم کے آدمی ہیں، ویسے شامل ہوسکتے ہیں۔ گیلانی صاحب بھی زرداری سے خوش نظر نہیں‌آرہے ۔
  2. زین

    اپنے شہر کے بارے میں ‌بتائیں

    زبردست۔ آپ پاکستان کب آئیں گے؟ ۔ ویسے ظہیر بھیا نے بھی کوئٹہ آنے کا کہا تھا۔
  3. زین

    شیری رحمان نے استعفیٰ دے دیا

    جی شمشاد بھائی ، استعفیٰ اتنی جلدی منظور کہاں ہوگا۔
  4. زین

    جیو ٹی وی پھر سے بند

    صبح سے ہی سن رہا ہوں۔ کم از کم بلوچستان میں چینلز کی بندش کی خبر تو بالکل جھوٹی ہے۔
  5. زین

    شیری رحمان نے استعفیٰ دے دیا

    میرے خیال سے محترمہ پہلی وزیر اطلاعات ہیں جنہوں نے اتنی اخلاقی جرات کا مظاہرہ کیا ہے ۔
  6. زین

    ملکی سیاسی صورتحال‘ آئندہ چند گھنٹوں میں اہم پیشرفت کا امکان

    جس پارٹی کو جرنیل نہ توڑ سکے ، زرداری صاحب توڑ گئے۔ صفدر عباسی، ناہید خان، اعتزاز احسن اوررضا ربانی جیسے مخلص کارکن اور رہنمائوں نے راہیں جدا کرلی ہیں۔ شیری رحمن بھی مستعفی ہوگئیں۔ اب دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے ۔ ؟
  7. زین

    اپنے شہر کے بارے میں ‌بتائیں

    یہاں صرف چار چیزیں نہیں اپنے شہر کے بارے میں تفصیل سے بتانا ہے ۔
  8. زین

    شتر مرغ

    اجمل قصاب کو بلا لیجئے۔
  9. زین

    شیری رحمان نے استعفیٰ دے دیا

    نجی ٹی وی چینل سماء کے مطابق شیری رحمن کے استعفیٰ کے تصدیق ان کے ترجمان نے کی ہے ۔ ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے وفاقی وزیر اطلاعات کے مستعفی ہونے کی اطلاعات کی تردید کی ہے ۔ جبکہ وفاقی وزیر نبیل گبول نے جیو ٹی وی سے بات کرتے ہوئے لاعلمی کا اظہار کیا ہے ۔
  10. زین

    جیو ٹی وی پھر سے بند

    جیو والے بھی ... کوئٹہ میں تو نشریات بالکل بھی بند نہیں کی گئیں۔ البتہ کیبل پر چند دن پہلے ہی چینل آخری نمبر پر کردیا گیا تھا۔ اسی طرح بلوچستان کے دیگر شہروں سے بھی میں نے پتہ کیا ہے وہاں‌بھی چینل بند نہیں کیا گیا۔ --
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    جناب اس بات میں تو کوئی شک نہیں
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ظلم ہورہا ہے سب کے ساتھ۔ بے چارے سب کے سب مصروف ہیں۔ :( میں‌ بھی ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ کی پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    صاحب سعود اور عندلیب بہنا نظر نہیں آرہیں آج ۔ سارہ بہنا کیسی ہیں آپ
  14. زین

    اپنے شہر کے بارے میں ‌بتائیں

    آج نیٹ اپنے شہر کوئٹہ کے بارے میں تلاش کررہا تھا تو ایک جریدے کی اچھی تحریر ملی ۔ اور پھر خیال آیا کہ محفل میں ایک دھاگہ شروع کیا جائے جہاں سب اپنے شہر کی تاریخ، اہم تاریخی و تفریحی مقامات کے بارے میں‌ معلومات فراہم کریں۔ اگر ممکن ہو تو تصاویر بھی لگائیں۔ --- میں تحریر تصاویر...
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    کس کو ۔ شمشاد بھائی؟
  16. زین

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    میرے لیے تو وہاں آنا ممکن نہیں ۔ آپ کے لیے شاید کوئٹہ آنا ممکن ہو:tongue::)
  17. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ہمارا تو پورا پورا دن خبریں دیکھتے، سنتے اور پڑھتے پڑھتے گزر جاتا ہے ۔
  18. زین

    تاسف التماس سورہ فاتحہ

    اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ‌ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
  19. زین

    مبارکباد زین کا نمبر پچیسواں

    بہت شکریہ برادر:) بہت شکریہ باجو:)
  20. زین

    شتر مرغ

    :rollingonthefloor: :tongue: :grin:
Top