شکریہ صاحب ، میں شام میںدفتر سے جاتے ہوئے ڈالمیا گیا تھا۔ پولیس نے جھوٹ اس حد تک کہا کہ کوئ واقع نہیں ہوا۔ حالانکہ اصل خبر جو ہم نے فراہم کی وہ ایکپریس میں بھی شامل ہے ملاحظہ کیجے ۔ کہ پولیس نے اپنی عزت بچانے کے ڈر کے لیےجھوٹ بولا ہاں یہ ضرور ہے کہ دھماکہ نہیںہوا مگر اس وقت جب میں وہاںگیا...