قبلہ اب آپ دوسرے امیر ترین نہیں رہے ، میں یہ سنگِ میل عبور کرچکا ، ویسے بھی میرے 10800 پوائنٹ تو تھے ہی ، مجھے آج ہی ایک تعمیری کام پر اجرت ملی ہے ۔۔ ہی ہی ہیہی۔۔
فہیم بھائی کسی معاملے کو روح تک پہچان لیا جائے تو اس طرح وضاحتوں کی نوبت نہیں آتی ، کسی بھی بات کو بیک جنبشِ قلم رد کردینا آسان ہے مگر وضاحتیں کرنا بڑا دشوار ، سو خو ش رہیں۔
ایک شعر آپ کی نذر ، بہت پہلے کی غزل سے ۔
وضاحت پر وضاحت کر رہا ہوں میںسرِ محفل
بڑا مہنگا پڑا ہے مجھ پہ ان کا مہرباں ہونا
یہ بات آپ کو کیسے پتہ بھائی جی ۔۔ ؟؟
بلاگنگ کیسی جارہی ہے ؟؟
میں نے آپ کو اپنے بلاگ میںشامل کردیا ہے
اور آپ کا تعارف اس محفل میں بلاگنگ کی ذیل میں ۔ آج کا اقتباس میںبھی شامل ہے۔
(تو آپ بھی چندہ دے رہے ہیں نا ۔۔))
حضور سے ایک واقعہ یاد آتا ہے ۔۔کہ
شادی کے پہلے دن نستعلیق اردو بولنے والے شوہر نے اہلیہ سے کہا اور پوچھا :
آداب عرض ہے ۔۔ ’’ حضور کا نام کیا ہے ؟ ‘‘
جواب ملا ۔ محمد صل اللہ علیہ وسلم