زیک صاحب کیا یہ ممکن نہیں کہ ہماری یہ لڑی ایرانی احباب بھی دیکھ سکیں ، یا اسے فارسی میں تبدیل کرکے ، ایک بلاگ پر لگایا جائے جو ایران کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والابلاگ ہو، شاید وہی لوگ ہماری رہنمائی یا ہم ان کی رہنمائی کرلیں ۔ دیکھیے آپ کا جواب کوئی بھی ہو مگر میرے زرخیز دماغ کی داد ضرور دیجے گا۔...