صاحب اتنے دنوں سے لڑائی نہیںہوئی نا اس لیے جی چاہ رہا ہے ۔ تنگ کرنے کو ،۔اب لے دے کے پوری دنیا میں ایک جیہ کہ بچی ہے زینب صاحبہ تو فرار ہیں۔ کیا کیا جائے
بھئی جو بھی ہے وہ ایک قوم ہے اور موسوی تو امریکہ کا پٹھو ہے جسے امریکہ لانا چاہتا ہے ، تاکہ اپنے اہدا ف حاصل کرسکے ۔ سو رونا پیٹنا تو جاری رہے گا۔ نا۔۔
میں ابھی تو کسی کو مس نہیںکررہا ہاں دو دنوں بعد شاید ایبٹ آباد جانا ہو ،۔ فیصل آباد، لاہور، پنڈی اسلام آباد سے ہوتے ہوئے ۔۔ تو شاید میں محفل کو مس کروں