وہ کسی جن سے قابو نہیں آتی بھیا، :rollingonthefloor:
جن تو ویسے بھی مظلوم مخلوق ہوتی ہے ، اجناء کے ہاں بھی یہی رونا ہے کہ مادہ جن مردجنوں کو اپنے ظلم کا شکار بنائے رکھتی ہیں ۔ ممکن ہے آپ اس بات کو محض مذاق خیال کریں مگر یہ حقیقیت ہے ، ( یعنی میری ذاتی واردات ہے اس معاملے میں)
یہ کہیے لڑی کا فی الوقت موضوع کیا ہے ، مردانے میں کوئی خاص بات تو نہیں ہورہی کہیں ۔۔ سعود بھائی سے مٹھائی ہڑپ کرنے کاکوئی طریقہ سوچتے ہیں ، کیا آپ ہمارا ساتھ دیں گے ؟
فرحان دانش کی سالگرہ
محفل کے رکن فرحان دانش صاحب آج رات 12 بجے 26 سال کے ہوجائیں گے
میری جانب سے بہت بہت پیشگی مبارک ہو فرحان دانش صاحب ۔
اللہ آپ کو طویل عمراحیائے دین ، اتباعِ سنت اور صبر و شکر کی مد میں عطا فرمائے ۔
سدا خوش رہیں جناب
اردو بلاگنگ کی دنیا میں راجاؤں کی آمد ---مقالاتِ راحیل
اردو بلاگنگ کی دنیا میں راجاؤں کی آمد
راجہ صاحب۔ اب مقالاتِ راحیل کے نام سے اردو اظہاریہ نویسی کے لیے منظرپر آچکے ہیں۔
ایک تعارف پیش ہے :
شیخ راحیل پیدائشی منکر ختم نبوت تھے وہ قادیان میں 1947ء میں پیدا ہوئے۔ ان کی مستقل رہائش چناب...
ڈ ڈڈ ۔۔ ڈال سے کیا لکھوں حلوہ تو دال سے بنتا ہے
ذہین لوگوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے ۔
اور یہ آپ کو کیوں کھانا ہے ۔، شرم تو نہیں آتی ہوگی کہ بھائی حلوہ بنائیں اور بہنیں ہڑپ کر جائیں
یہ کھانا بنا نا ، حلوہ چائے وغیرہ بہنوں کا کام ہے کہ وہ بھائیوں کی خدمت کریں ۔لاڈ بھی تو کرتے ہیں نا ہم
سارہ بہن ۔ سدا شاد باد
بہت خوب کلام نظر نواز کیا ہے ، ایک ایک شعر نگینہ،
سبحان اللہ سبحان اللہ ، معانی آفرینی تو فراز کے بعد اب خال ہی نظر آتی ہے۔
جیتی رہیے ، بہت شکریہ
واہ ۔۔ خرم یہ لڑی تو میں نے اب دیکھی ہے ۔۔ فراز کا شعر یاد آیا
اُن کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز
سونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی
شکریہ پیش کرنے کو