میں کل فون کیا تھا شام کے وقت ، قادری صاحب کے مطابق ، بھابھی ماں کی طبیعت پھچلے ہفتے بھر سے زیادہ خراب تھی، ان کے پوچھنے پر میں نے بتا یا تھی کہ محفل میں کاشف صاحب کے ذریعے اطلاع ملی،آپ میں سے جن احباب کے پاس نمبر ہو ان سے فون پر اظہار ِتعزیت کیجیے ، اللہ جزا دے ۔ اس عمر میں زیادہ ضرورت ہوتی...