نتائج تلاش

  1. مغزل

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    شکریہ ، مگر اب تو چڑیا ں کھیت چگ چکی ہیں۔ واپسی کا راستہ تو مسدود ہوکر رہ گیا ہے ۔
  2. مغزل

    خطِ عثمان طہ نسخ جاری

    بہت بہت مبارک ہو جناب ، ماشا اللہ ، خوش خبری دینے پر شکریہ وصول کیجے ، اللہ کرے حرمتِ قرطاس و قلم اور
  3. مغزل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ہمت صاحب یہ چاہتے ہیں کہ ان کا تذکرہ بھی اس لڑی میں ہو ، اس لیے یہ سوانگ رچایا ہے ۔۔
  4. مغزل

    مبارکباد شمشاد بھائی کے75 ہزارپیغامات

    75000 مراسلات مکمل ہونے پر مبارکباد قبول کیجے تمغوں والے بابا جی۔ کہیں محفل کے مالکان نے آپ کو یہی ڈیوٹی تو نہیں دی ہوئی کہ مراسلت پر ہی تنخواہ ملے گی۔ہی ہی ہی
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ظم ہے یہ تو کہ طوطے کی چُوری آپ چَوری کرکے کھائیں
  6. مغزل

    ڈسکہ: منڈیکی گورائیہ میں بندریا نے کتے کے بچے کو جنم دیا۔

    صاحب میری یہی عرض ہے کہ پہلے تصدیق کی جاتی ہے ، وگرنہ اگر یہی صحافت ہے تو ایسی صحافت سے گریز بہتر ہے ، آپ کو یاد نہ شاید محفل میں ازدواجی مسائل پر مذہبی گفتگو ہونے جارہی تھی اس کی وجہ یہ تھی کہ محفل میں سبھی بالغ نہیں اور جو نہیں انہیں محروم رکھنا آئندہ کے وسیع تر مفاد میں ہوتا ہے ، بہر حال...
  7. مغزل

    ڈسکہ: منڈیکی گورائیہ میں بندریا نے کتے کے بچے کو جنم دیا۔

    اول تو آپ نے مالک کی بات پر یقین کیسے کرلیا، دوم یہ کہ ایسا طبی طور پر ممکن ہے ، کراس پولی نیشن کا عمل اس طرح کے واقعات کو جنم دیتا ہے ، معاف کیجے گا کہ میں اس زیادہ واضح طورپر نہیں لکھ سکوں گا، کہ یہاں ہم سے چھوٹے اور بڑے ہردونوں طرح کے احباب موجود ہیں اور ان کی موجودگی میں اس پر بحث کرنا اپنے...
  8. مغزل

    عزیز حامد مدنی کتاب کا کیڑا ------ نظم -----عزیز حامد مدنی

    شکریہ طالوت ، سدا خو ش رہیں جناب
  9. مغزل

    مونو لاگ (خود کلامی) ------ سید انور جاوید ہاشمی

    شکریہ بابا جانی میں‌خیال رکھوں گا۔ تاویل تو پیش کی جاسکتی ہے ۔ مگر ۔۔
  10. مغزل

    اللہ کے نام سے جو اس لڑکے کا رب ہے

    سبحان اللہ سبحان اللہ ، بہت شکریہ جناب میاں شاہد ، پیش کرنے ، اللہ جزا دے
  11. مغزل

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    محترمہ یہ آپ مجھے بھائی کس مد میں لکھ گئیں ، آپ تو استعفی دے چکی ہیں اور وہ استعفی منظور بھی ہوچکا، رہی بات زے کی کہ وہ بھی کسی کی بیٹی ہے تو میں بھی کسی کا بیٹا ، بھائی، بھانجا، بھتیجا، پوتا اور نواسہ ہوں، یہی زندگی کا نظام ہے اس سے مفر نہیں ، بہر حال یہ میرا ذاتی معاملہ ہے اور میں‌مطمعن...
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    رہی نہ طاقتِ گفتار اور اگر ہوبھی تو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے غالب
  13. مغزل

    آج کا شعر - 3

    عجیب ہوتے ہیں آدابِ رخصتِ محفل کہ اٹھ کے وہ بھی چلا جس کا گھر نہ تھا کوئی پروفیسر سحر انصاری
  14. مغزل

    خطاط حضرات کی توجہ مطلوب ہے۔

    اتوار کو انشا اللہ پوسٹ کردوں گا صابر صاحب۔
  15. مغزل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    شکریہ صاحب
  16. مغزل

    آج کا شعر - 3

    یک بیک ختم ہوا اس کی رفاقت کا شمار گننے والا میں‌غلط تھا کہ شمار ایسا تھا سرور جاوید ’’ اردو سےمحبت کرنے والوں کی محفل ‘‘ ایس تنویر جذباتی فیصلے کے تحت ’’ شٹ ڈاؤن ‘‘ کردی گئی ۔ اسی موقع پر یہ شعر
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    حلوہ کھانے والوں کے لیے تو اچھی خبر ہے کہ ثانیہ مرزا کی سگائی میں‌ حلوہ پوری کا اتنظام کیا جائے گا، سو ثانیہ کو ہماری طرف سے مبارکباد
  18. مغزل

    نہیں جناب ، مگر آپ ایسا کیو ں سوچ رہے ہیں ؟

    نہیں جناب ، مگر آپ ایسا کیو ں سوچ رہے ہیں ؟
  19. مغزل

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    جی ہاں اور پھر بعد میں شکریہ کا خط بھی بھیجں گی ۔ ہہاہا
  20. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    خیر جو جناب کے مزا ج میں ہو، ہم کوئی حلق سے رائے تو نکالنی نہیں ،
Top