نہیں ایسا نہیں دوست ، میں نے صرف ’’ دل کو دل سے راہ ‘‘ ہونے کی بات کی ہے ، آئندہ خیال رکھوں گا، شرمندگی سے بچائیںاور یہ معذرت کے الفاظ مدون کرلیں۔ پیشگی شکریہ
آفتاب مضطر کے شعری مجموعے ’’قبول و رد کے فیصلے ‘‘ کی اشاعت
خوبصورت جذبات اور کیفیات کے شاعر جناب آفتاب مضطر کا شعری مجموعہ ” قبول و رد کے فیصلے “ ڈائیلاگ پبلی کیشنز کے زیرِ اہتمام منصہ شہود پر آچکا ہے ، ویلکم بک پورٹ، فرید پبلشرز، اردو بازار کراچی اور اشرف بک ایجنسی ،کمیٹی چوک راولپنڈی...
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔ واہ واہ واہ ،، کیا کہنے جناب ،
ہمیں فخر حاصل ہے کہ ہم سلیم کوثر صاحب سے یہ غزل بارہا سن چکے ہیں۔
خوش رہیں جناب ، اللہ سلامت رکھے
بہت عمدہ انتخاب ہے واہ
لگائی ہوگی تو نظر آئے گی ناں ،۔
شمشاد بھائی آپ کے اوتار پر علامہ کا ایک شعر
پرندوں کی دنیا کا درویش ہے یہ
یہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ
کیا آپ نے یہ شعر پہلے سن ، پڑھ رکھا ہے ؟؟
میںکام کر رہا ہوں سیدہ بہن، در اصل اس وقت کوئی پانچ مضامین مجھ پر قرض ہیں، لیاقت علی عاصم ہوچکے ، سید انور جاوید ہاشمی پر کام ہورہا ہے ، بابا جانی پر کام ابھی صرف تحریر کرنا رہ گیا ، انشا اللہ بہت جلد فراہم کرتا ہوں۔
کیا کہنے پیاسا صحرا صاحب ۔
واہ بہت خوب ، میں رات ہی مرتضی برلاس ( گرہِ نیم باز ) پڑھ رہا تھا، رات ٹائپ کر کے رکھی ، مگر صبح آپ بازی لے گئے ۔
مولیٰ سلامت رکھے ، سدا خوش رہیںجناب ، بہت خوب کلام پیش کیا ہے۔