ایک کمرے کا دروازہ توڑ کر پولیس کمرے دمیں داخل ہوئی کمرے میں اورکوئی دروازہ نہیں تھا اور نہ ہی کوئی کھڑکی ۔۔ کمرے کے عین وسط میں ایک لاش پھندے سے لٹکی ہوئی تھی۔ کمرے نہ تو کوئی اسٹول تھا اور نہ کوئی چیز کہ جس سے معلوم ہوتا کہ اس شخص نے خودکشی کی ہے یا اسے قتل کیا گیا ہے ، اگر قتل کیا گیا ہے تب...