صاحب ہم ابھی واپس کردیں ، اگر آپ نے جو عطا کیا وہ چھین لینے کی ذیل میں ہے تو۔:noxxx:
آپ ویسے ہی خود کفیل ہیں آُ کو کیا ضرورت ، ہمار ا نمبر تو دوسرا ہے ، اور دوسرے کی کیا اوقات،:tongue:
صاحب ’’ دشنام طرازی ‘‘ سے گریز کیجے ۔:laughing:
سچ کہا ، میں سوچتا ہوں کہ آپ کا عطیہ بمعہ سود کے...