آٹھویں کلاس تک ہر امتحان میں پہلا نمبر میرا اور دوسرا نمبر میرے چھوٹے بھائی ڈاکٹر مسعود کا ہوتا تھا، ہرسال ہمارے اساتذہ ہمیں کتابوں(غیر نصابی) کے تحفے دیا کرتے تھے ، نویں دسویں میں ، ہم معاش سے وابستہ ہوئے تو سیکنڈ ڈویژن بھی غنیمت رہی ، ایف ایس سی کے بعد جیسے تیے جو پڑھا ، بس ٹھپہ لگانے والی بات...