سخنور صاحب ، بہت خوب ، بہت شکریہ کیا عمدہ انتخاب ہے ۔
مجھے مجید امجد کی نظم ’’ تاج محل ‘‘ درکار ہے ، مگر ذپ کیجے گا،
یہاں نہیں۔ امید ہے کہ میری امید بر آئے گی
فرحان معافی چاہتا ہوں یہ لڑی ذیل میں نہیں مگر پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ نے اپنے بلاگ کا بیک اپ بنا یا تھا، کہ نہیں۔
نبیل بھائی سے رابطہ کریں امید ہے بیک اپ مل جائے ، آپ کے بلاگ کے بارے میں کی جانے والی حرکت پر ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
کوشش کیجے اسے بلاگ اسپاٹ پر بنالیں۔
دل جیتنے کے فن میں اگر دسترس نہ ہو
دکھتی رگوںکو چھیڑنا دانشوری نہیں
(میں نے آپ کو اس وقت بھی یہی جواب دیا تھا)
مجھے کیا پتہ کہ ’’لوگ ‘‘ پیا ر کیوں کرتے ہیں ۔
کیا آپ ’’ پیار ‘‘ سے بیر (بلکہ امرود، آم، سیب ، کینو ) رکھتے ہیں ؟؟
اور یہ ’’کھوتا ‘‘ کہیں خرِ بے مغز والا تو نہیں ؟؟
کم از کم آپ کو تو نہیں دوں گا ۔ ہاں ایک ہستی ہے میری نظر میں جسے میں اپنامال و متاع دینازیادہ پسند کروںگا
دوسرے نمبر پر جیہ ہے ، غریب ہے نا بچاری، تیسرے نمبر پر میں شاید یہ کریڈٹ اپنے آپ کو ہی دوں ۔:tongue:
بہت بہت شکریہ شمشاد صاحب۔:)
میں نے خاموشی اختیا ر کی کہ بابا جانی یہ لڑی چھیڑتے۔ :idontknow:
خیر قسمت میں یہی لکھا تھا ۔ سو کوئی بات نہیں۔ :rollingonthefloor:
ہاں یہ ضرور ہے کہ بابا جانی آئیں گے تو میرا منصب ماہر سے ماہر ہی نہیں رہنے دیں گے
بلکہ وہ آتے ہی کہیں گے کہ 5000 کے بعد مغل ماہر تھے...
غائب دماغی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے تو مجھے بتا دیںتاکہ میں بھی یہ شرف حاصل کرلوں ،
عندلیب خالہ اپنے بے بے بے بے بے بیو و و و و ں ں ںں سے تنگ ہونگی ، جبھی نہیں آئیں