شکل پر مت جائیں ، ہے تو موٹر سائیکل ہی نا۔۔
عدم آگہی کو بنیاد بنا کر ہم کہیں غلط فیصلے تو نہیں کر رہے ۔
آئیے سوچتے ہیں ، سمجھتے ہیں اور عمل کرتے ہیں۔
ویسے آپ نے موٹر سائکل (گوجرانوالہ ) کی معلومات بھی فراہم کیجے نا،
ورنہ فوٹو شاپ پر میں اسے مزید بڑا بھی کرسکتا ہوں ہی ہیہیہ