نتائج تلاش

  1. مغزل

    ذہانت آزمایئے 2

    ہاہا ہا ۔۔ اچھا اگلا سوال تو کریں
  2. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    سیدہ بہن میں‌نے فرزانہ کو کل ہی کہا تھا فورم پر آنے کو ، انشا اللہ آجائیں گی
  3. مغزل

    حزیں صدیقی مجنوں کی خوشہ چیں مری دیوانگی نہیں:‌حزیں صدیقی

    واہ امین بھیا واہ ۔ بہت خوب ۔ واہ واہ
  4. مغزل

    حزیں صدیقی ابھی اک اور نشتر کی ضرورت ہے رگِ جان کو: حزیں صدیقی

    چہ خوب شہزادے چہ خوب ۔ ماشا اللہ، تعارف کی لڑی بھی دیکھتا ہوں ۔ بہت شکریہ
  5. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میرا بھی سلام کہیے گا تیلے بھیا ۔
  6. مغزل

    کوئی حل

    ا س بارے میں‌کریم صاحب یا صابر صاحب ہی صحیح بتا سکیں گے ،میں لڑی تازہ کررہا ہوں تا کہ احباب دیکھ لیں
  7. مغزل

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    اگر ہے تو مجھے بھی بتا دیں ،جناب ۔، ہی اہای
  8. مغزل

    ابن صفی :: موضوعاتی بلاگ

    بہت خوب بہت خوب ، ما شا اللہ ، میں‌اپنی بلاگ لسٹ میں شامل کرتا ہوں جناب
  9. مغزل

    آج کا شعر - 4

    مے سے غرض نشاط ہے کس روسیاہ کو اک گونہ بے خودی مجھے دن رات چاہیے چچا غالب
  10. مغزل

    تعارف محب کی واپسی

    میں تو بھول ہی گیا تھا کہ کوئی محب علوی بھی یہاں ہوتے ہیں ۔ انہوں نے توکوئی خبر نہ دی ۔ اب جاکر یہ لڑی نظر آئی ۔ کہاں ہیں جناب ؟؟
  11. مغزل

    حزیں صدیقی دل نے کسے حیات کا محور سمجھ لیا:‌حزیں صدیقی

    بہت خوب امین ، مکمل غزل ہی کیا عمدہ ہے ، مگر سرخ کئے گئے اشعار کا جواب ہی نہیں۔ واہ واہ ۔ بہت خوب انتخاب ہے۔ واہ
  12. مغزل

    شفیق سلیمی ۔۔۔۔۔ایک مطالعہ ۔۔۔۔نوید صادق

    بہت خوب نوید بھائی ، جی خوش کردیا، بیاض ہمیں ملا تو نہیں‌مگر ہم نے ایک جگہ سے ’’ مانگ تانگ ‘‘ کر یہ نمبر دیکھ ہی لیا تھا۔ بہت شکریہ
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    چلو جاؤ بھاگ جاؤ ۔ ہم تمھیں چھٹی دیتے ہیں کیا یاد کرو گے کہ کس سخی سے پالا پڑا ۔۔ ہی ہی ہ ہاہاہا
  14. مغزل

    اعتبار ساجد تیری طرح کوئی بھی، غمگسار ہو نہیں سکا

    شکریہ ظفری صاحب ، خوب کلام پیش کیا ہے ۔ اعتبار کا ایک مصرع یاد آگیا۔ ’’ اعتبار ساجد کا اعتبار قائم ہے ‘‘ اللہ قائم ودائم رکھے
  15. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    یہ کون موصوفہ ہیں ، ہمیں تو نہیں ملوا یا آپ نے ۔ کہیں کوئی بلاگر تو نہیں ۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
  16. مغزل

    آج کا شعر - 4

    جنگل کے جل جانے کا افسوس ہے لیکن کیا کرتا اس نے میرے پیڑ گرائے آگ لگائی میں نے بھی لیاقت علی عاصم
  17. مغزل

    آج کا شعر - 4

    یہ شعر انڈیا کے شاعر ، منور رانا کا ہے ، موصوف کا ایک شعر ی مجموعے میرے پاس ہے جو ہمیں انہوں نے ’’ ہند وپاک ‘‘ مشاعرے میں‌دیا تھا۔ کتاب میں جناب کے اکثر شعر ناموزوں‌ملے ہیں اور مشاعروں میں‌بھی جناب یہی کچھ کرجاتے ہیں ، سطحی شاعری پڑھتے اور پسند کرتے ہیں ۔شاید یہی ان کا افتخار ہے ، منور...
  18. مغزل

    آج کا شعر - 4

    عاجز تھا بے عجز نبھائی رسمِ‌جدائی میں نے بھی اس نے مجھ سے ہاتھ چھڑایا جان چھڑائی میں‌نے بھی لیاقت علی عاصم
  19. مغزل

    غزل - دردِ دل، پاسِ وفا، جذبہء ایماں ہونا -پنڈت برج نارائن

    بہت بہت شکریہ بابا جانی زندگی کیا ہے عناصر میں ظہورِ ترتیب موت کیا ہے، انہیں اجزاء کا پریشاں ہونا یہ شعر بچپن سے یاد ہے ، لیکن پورا کلام کبھی نہ دیکھ پایا ، آپ نے دل کی مراد پوری کردی ، بہت خوب صورت انتخاب ہے ، بہت شکریہ
  20. مغزل

    اک دن مجھ سے دیواروں نے یہ پوچھا - معظم سعید

    سبحان اللہ سبحان اللہ ، کیا کہنے جناب ، بہت عمدہ کلام پیش کیا ہے ، معظم صاحب کو یہاں دعوت ضرور دیجے ، ہمیں خوشی ہوگی جناب
Top