15000 کریڈٹ کی قیمت صرف 5 ڈالرز، جو پاکستانی رقم میں 400 روپے ہے ۔ یہ آمدنی اردو محفل کی مد میں کام آئے گی ، چونکہ میں کریڈٹ کارڈ استعمال نہیں کرتا، لہذا میرے لیے ممکن نہیں ، خیر جناب ’’’ خرید کنندہ ‘‘ یہ رقم شمشاد بھائی کے طفیل جمع کردیں، مجھے جونہی رسید ملے گی (شمشاد بھائی سے) میں یہ کریڈٹ...