بھائی ! ہوا سے نہ لڑیں۔
محفل میں اپنا تعارف پیش کریں۔ اگر آپ کو کوئی بات سمجھانی ہے تو لوگوں سے دوستی اور محبت کا رشتہ قائم کریں اور پھر یہ سب باتیں کریں۔
اور لوگوں کو مکمل آزادی دیں کہ وہ آپ کی بات کو قبول کریں یا رد کریں۔
یہ بہت بُرا ہوتا ہے پاکستان کے ساتھ۔ :)
پہلے بچوں والی ٹیم سے انہیں کھلا دیتے ہیں اور پاکستانی ٹیم خود کوافلاطون سمجھنے لگتی ہے۔ :)
اور انجام ۔۔۔ آپ کو تو پتہ ہی ہے۔ :)
نیوزی لینڈ نے بھی یہی تکنیک آزمائی تھی۔ :)
لوگ ہیں اور ہے افسانہ ہمارا
آپ اُنہیں جانتے تو ہوں گے۔
یوں تو اُن کے بارے میں جاننے کے لئے استخارہ تجویز کیا گیا ہے لیکن استخارے میں عموماً ہاں یا نہ کے اشارے ملا کرتے ہیں سو اگر آپ اُن کے حوالے سے کسی تامل، تذبذب، تردد، تکلف وغیرہ وغیرہ کا شکار ہیں اور ایک چھوٹی سی ہاں یا نہ آپ کے ذہن کو...
میرا خیال ہے کہ سب سے پہلے تو یہ بحث ہونی چاہیے کہ کیا عمومی گفتگو کے لئے صرف اردو کافی ہے یا اس کے ساتھ دوسری زبانوں کا استعمال لازم و ملزوم ہے۔ ہمارے ہاں عام لوگ انگریزی کی مدد کے بغیر اپنی بات نہیں کہہ پاتے اور اردو کے کسی نہ کسی لفظ کا انگریزی متبادل جان کر کہتے ہیں کہ تو یہ لفظ (انگریزی کا...