آپ اپنے سافٹ امیج پروموٹ کرنے پر غور کریں۔
دو چار آئی ڈیز آؤٹ سورس کر لیں۔ آج کل لوگ اسی کو سچ مانتے ہیں جس کی بار بار تکرار ہو۔
تفنن برطرف:
ہم آپ کی بہت سی خوبیوں کو بھی جانتے ہیں اور اُن کی قدر بھی کرتے ہیں۔
دیکھیے نا۔۔! جو چیزیں پہلے سے طے ہیں۔
سب کو پتہ ہے کہ شیعہ ایک بارے میں کیا موقف رکھتے ہیں اور سنی کیا موقف رکھتے ہیں تو پھر وہی باتیں بار بار کرنے کا کیا فائدہ ہے۔
یہ کیفیت نامہ دیکھیے، کچھ سن گن یہیں سے ملی تھی۔ :)
اُمید ہے کہ یہ لوگ جلد بحال ہو جائیں گے اور اچھے بچے بھی بن جائیں گے۔
ویسے اے خان تو اچھا بچہ ہے پتہ نہیں کیا بات ہوئی ہوگی۔
چائینیز تعداد میں اتنے سارے ہیں اور مستقبل قریب میں انہیں وسائل کی اس قدر ضرورت پڑنے والی ہے کہ سوچتا ہوں کہ خدانخواستہ آنے والے وقت میں پاکستانیوں کا حال بھی روہنگیا مسلمانوں کا سا نہ ہو جائے۔