زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
یعنی دل واپس لے کر ہمدردی کی جا رہی ہے حالانکہ دل کو عموماً دردِ دل سے ایکسچینچ کیا جاتا ہے۔ :)
یعنی دل واپس لے کر ہمدردی کی جا رہی ہے حالانکہ دل کو عموماً دردِ دل سے ایکسچینچ کیا جاتا ہے۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 12، 2017
ارے ہم تو لُٹ گئے اس زبان درازی کے ہاتھوں۔ :) آج یوں بھی محفل میں بہت ہی بکواس لکھی ہے ہم نے...
ارے ہم تو لُٹ گئے اس زبان درازی کے ہاتھوں۔ :) آج یوں بھی محفل میں بہت ہی بکواس لکھی ہے ہم نے سارا دن۔ :(
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 12، 2017
:) اب کتنے باقی رہ گئے، اس کمالِ فیاضی کے بعد :)
:) اب کتنے باقی رہ گئے، اس کمالِ فیاضی کے بعد :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 12، 2017
جنرل راحیل شریف نے مقدس فوج کی قیادت سنبھال لی
شکریہ تو بے تحاشا کیا گیا ہے۔ :)
محمداحمد
Post #38
جنوری 12، 2017
فورم:
سیاست
جو قلم ہم تراشتے ہیں وہ مذکر ہوتا ہے اور جن کی تراش خراش کے لئے ہم 'زلف تراش' کے محتاج ہوتے ہیں...
جو قلم ہم تراشتے ہیں وہ مذکر ہوتا ہے اور جن کی تراش خراش کے لئے ہم 'زلف تراش' کے محتاج ہوتے ہیں وہ مونث :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 12، 2017
سو طے پایا کہ قلم بڑی کام کی شے ہے۔ :) اور قلموں کی بوقلمونی سے سب کی قلمیں رنگ رنگ ہیں۔ :)
سو طے پایا کہ قلم بڑی کام کی شے ہے۔ :) اور قلموں کی بوقلمونی سے سب کی قلمیں رنگ رنگ ہیں۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 12، 2017
جنرل راحیل شریف نے مقدس فوج کی قیادت سنبھال لی
غالباً فرقہ وارانہ دباؤ کے باعث۔
محمداحمد
Post #31
جنوری 12، 2017
فورم:
سیاست
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے
تو پھر ڈی پی پر بھی قتل و غارت گری کا منظر آویزاں کریں۔ :)
محمداحمد
Post #7
جنوری 12، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
تعارف
السلام علیکم! نام زبیر احمد ہے، تعارف حضرت جونؔ کی زبانی ☺
خوش آمدید حضرت!
محمداحمد
Post #41
جنوری 12، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے
امن کی فاختہ کی ڈی پی اچھی ہے۔ سافٹ امیج کے لئے آپٹیمسٹک اپروچ بھی مسٹ ہے۔ :) ہماری انگریزی :) :) :)
محمداحمد
Post #5
جنوری 12، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے
ہمیشہ مل کے رہنے کے نتیجے نیک ہوتے ہیں وہیں کچھ لطف آتا ہے جہاں دل ایک ہوتے ہیں سو ٹیم ورک اگر ہو سکا تو نتیجہ مختلف بھی ہو سکتا ہے۔ :)
محمداحمد
Post #2
جنوری 12، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
غزل
یہ کھمبے سے ٹانکنے والا کام تو کسی اور کا نہیں تھا۔ :) خیر چھوڑیے۔ حالات ٹھیک نہیں ہے۔ سو اس لڑی کی جان چھوڑ دیتے ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #71
جنوری 12، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
غزل
اتنا تو چلتا ہے۔ :) یوں بھی سیکولر خود کو لبرل کہتے ہیں اور وہ اپنے لئے اور دوسروں کے لئے آزادی کے خواہاں ہوتے ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #68
جنوری 12، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
غزل
یہاں نہ لکھیے بلکہ مکالمے میں دے دیجے۔
محمداحمد
Post #65
جنوری 12، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
غزل
ابھی سرچ کیا ہے ان کا نام۔ یہ تو زیادہ پرانی بات نہیں ہے۔
محمداحمد
Post #64
جنوری 12، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
غزل
دراصل فرقے تو فرق ہی کرتے ہیں۔ آپ فرقے چھوڑیے اور دینِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم اختیار کیجے۔ یعنی صرف خود کو مسلمان کہیے، اللہ کے ہاں نجات پانے کئے لئے اتنا ہی کافی ہے
محمداحمد
Post #63
جنوری 12، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
غزل
آپ ہمیں اپنا نمبر دے دیجے۔ ہم مل لیں گے۔ :)
محمداحمد
Post #60
جنوری 12، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
غزل
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ پبلک فگر تھے؟
محمداحمد
Post #57
جنوری 12، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
غزل
فتنوں کے دور میں خامشی ہی بہتر ہے۔
محمداحمد
Post #55
جنوری 12، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
غزل
کون تھے یہ صاحب اور کہاں گئے؟
محمداحمد
Post #54
جنوری 12، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top