نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    لوگ ہیں اور ہے افسانہ ہمارا

    :) تو یہ بات ہے۔ :) نین بھائی تو خیر ہیں ہی لاجواب :) اُن کی کیا بات کریں۔ ویسے ہم بہت عرسے محفل میں سنجیدہ رہے لیکن مقدس اور نین بھائی سے بے تکلفی کی وجہ سے ہماری سنجیدگی کو کافی نقصان پہنچا :) ویسے یہ تحریر ہماری تحریر "بس کہ دشوار ہے۔۔۔" کے قبیل کی ہے جو ہم نےاپنی محفل میں آنے کے کچھ...
  2. محمداحمد

    لوگ ہیں اور ہے افسانہ ہمارا

    کوئی بات نہیں!:) زیادہ تر قصور ویسے بھی نین بھائی کے ہی ہوتے ہیں۔ :) کچھ کچھ بات تو اب ہماری سمجھ میں آرہی ہے۔ نین بھائی سے درخواست ہے کہ وہ آکر اب کیوں والا سوال کریں۔ :)
  3. محمداحمد

    لوگ ہیں اور ہے افسانہ ہمارا

    بہت بہت شکریہ :) :) :)
  4. محمداحمد

    لوگ ہیں اور ہے افسانہ ہمارا

    بتائیے کیوں؟
  5. محمداحمد

    لوگ ہیں اور ہے افسانہ ہمارا

    جنابِ راحیل کی کیا بات ہے یہ تو وہ خود ہی بتا سکیں گے۔ :) :) :) ویسے ہماری باتیں تو اب لوگوں نے سننا بند کر دی ہیں۔ :) سمجھدار ہو گئے ہیں۔ :) :)
  6. محمداحمد

    لوگ ہیں اور ہے افسانہ ہمارا

    پہچانیں گے کیسے نہیں :) ہاہاہاہا۔۔۔! واقعی۔۔۔! یہ بھی لگتا ہے کہ آج کل امرودوں سے شغل فرما رہے ہیں۔ :) :) :) بے خودی ایسے ہی تو نہیں حاصل ہو جاتی ۔ :)
  7. محمداحمد

    قلب ہوجائے جو پتھر تو بشر پتھر کا

    :redheart: کیا کریں زندگی مصروف ہی بہت ہو گئی ہے۔ جب جب آپ کو وقت ملے آ جایا کریں۔ آپ کے آنے سے ہمیں حوصلہ ملتا ہے۔ ویسے اکثر ڈر ڈر کر آپ کو ایمیل کرتا ہوں کہ ظہیر بھائی نہیں آ رہے ہیں تو مصروفیت ہی ہوگی، لیکن پھر بھی کر ہی دیتا ہوں۔ :) اللہ آپ کے وقت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔ ویسے محفل...
  8. محمداحمد

    ریت گھڑی

    پاتے نہیں جب راہ تو چڑھ جاتے ہیں نالے، اور شاعری بن جاتے ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    ریت گھڑی

    جناب تصویر کے بغیر بات ہی نہیں کرتے ہیں۔ :) ویسے تصویر مجھے بھی نظر نہیں آ رہی ہے۔
  10. محمداحمد

    یہ باز نہ آنے والا جواب خوب ہے ظہیر بھائی۔ :)

    یہ باز نہ آنے والا جواب خوب ہے ظہیر بھائی۔ :)
  11. محمداحمد

    سبحان اللہ کیا کہنے ظہیر بھائی!

    سبحان اللہ کیا کہنے ظہیر بھائی!
  12. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی اینڈروائڈ ایپ ہے اِن کی۔
  13. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اچھا۔۔۔! یعنی ریختہ پر موجود ہے۔ ویسے ریختہ پر پڑھنا ذرا مشکل کام ہے۔ محمد حسن عسکری کی ایک کتاب پڑھنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن فرصت نہیں ملتی۔ ریختہ کی ایپ پر بکس کا آپشن موجود نہیں ہے۔
  14. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    صد فی صد غیر متفق۔۔۔! :) بات حالات کی نہیں اصولوں کی ہے۔ بُرے سے بُرے حالات میں بھی بہتری کی اُمید نہیں چھوڑتا میں۔ بات یہ تھی کہ اصولوں کا لہو ہوتا تھا یہ نہیں تھا کہ ہمیں تم سے محبت کم تھی سید ضیاءالدین نعیم
  15. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    ویسے اگر سلمان بٹ کو پاکستان ٹیم کا کپتان بنایا گیا تو میں پاکستان کرکٹ فالو نہیں کروں گا۔
  16. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اچھا ۔۔۔۔! انگارے بہت معروف نام ہے، مجھے تو کبھی نظر نہیں آیا۔ یہ ترقی پسند مصنفین کے افسانوں کا مجموعہ تھا سنتے ہیں کہ اس پر پابندی بھی لگی ہوئی تھی۔
  17. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    بہت بھاری پڑ گئے ہیں۔ :)
  18. محمداحمد

    خان صاحب سے تو مل کر بدلہ لے لیا جائے گا۔ ع۔ آپ ملتے نہیں ہیں کیا کیجے۔ :)

    خان صاحب سے تو مل کر بدلہ لے لیا جائے گا۔ ع۔ آپ ملتے نہیں ہیں کیا کیجے۔ :)
Top