نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد نیرنگ خیال کے 16000 مراسلے!

    :applause::applause::applause: :applause::applause::applause::applause::applause: :applause::applause::applause: :flower: سولہ ہزار شرارتوں کی تکمیل پر سولہ سنگھاری مبارکباد قبول فرمائیے۔۔۔! :lol::lol::lol: جنابِ نیرنگِ خیال المعروف کوچہ ساز و ماہرِ ساز باز و راز و نیاز :) :) :D:p
  2. محمداحمد

    مبارکباد واپسی مبارک

    حضور 'جرم' کے بجائے 'کوتاہی' اور 'سزا' کے بجائے 'سرزنش یا زیادہ سے زیادہ عملی تنبیہ' سمجھ لیجے، معاملات آسان ہو جائیں گے۔ اگر معاملہ اس سے زیادہ ہوتا تو یہ احباب بھی محفل سے ہمیشہ کے لئے معطل کر دیے جاتے۔ لہٰذا اب اس معاملے کو مزید کریدتے رہنے سے کوئی فائدہ نہیں۔ جو ہوا سو ہوا اب آگے بڑھیں۔
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    :):):) شاید اسی قسم کی وجوہات رہی ہوں گی کہ ہم نے کچھ لوگوں کو اُنیس کے بجائے 'ون-نیس' کہتے سنا ہے۔ :):D
  4. محمداحمد

    لوگ ہیں اور ہے افسانہ ہمارا

    ایسا ہی ہوتا لیکن غضب خدا کا کہ سیلفی نام کی ایجاد کے بعد جملہ تصویر کشاں ہر قسم کی محتاجی سے آزاد ہو چکے تھے۔ :) ویسے ہم نے مقدس کو مقدم رکھا تھا یہ سوچ کر کہ وہ آج کم کم ہی آن لائن آتی ہے۔ :p:p
  5. محمداحمد

    لوگ ہیں اور ہے افسانہ ہمارا

    دراصل یہ تحریر یہاں سے نقل کی ہے سو راحیل بھائی نے مذکورہ دھاگے میں جواب دے دیا تھا۔
  6. محمداحمد

    نیم در نیم ہوا ، ریت میں سوکھا دریا

    بہت خوب ظہیر بھائی ! عمدہ اشعار ہیں۔
  7. محمداحمد

    میرے ہم راز نے کیا خوب کہا تھا راحیلؔ ۔۔۔ تجھے ممکن ہے یہی ذوقِ نظر لے ڈوبے

    میرے ہم راز نے کیا خوب کہا تھا راحیلؔ ۔۔۔ تجھے ممکن ہے یہی ذوقِ نظر لے ڈوبے
  8. محمداحمد

    اشتہاری کوچہ

    یہ بات ہمارے لئے معلوماتی ہے۔ ویسے پرانی تصاویر داخلِ دفتر کیے جانے کے بجائے ایک فیس بک پیچ بنا کر لگا دینا چاہیے، بہت سوں کی روزی روٹی لگی رہے گی۔ :) اس بات میں ایک بات شامل ہونے سے رہ گئی اور وہ یہ کہ اپنے ساتھ ساتھ زیادہ تر اراکین کی معطلی کی داغ بیل بھی عارف بھائی ہی ڈالا کرتے ہیں اور جس...
  9. محمداحمد

    اشتہاری کوچہ

    ٹہلتے کو اونگھتے کا سہارا۔ :D:p
  10. محمداحمد

    اشتہاری کوچہ

    واہ ۔۔۔! زبردست! (y)
  11. محمداحمد

    اشتہاری کوچہ

    ترے کوچے ہر بہانے ہمیں دن سے رات کرنی۔۔۔! :sneaky: لیکن یہ وہ والا کوچہ نہیں ہے بلکہ یہ کوچہ تو کچوکے لگانے والا ہے۔ ہم تو کہتے ہیں کہ بیٹھے سے بیگار بھلی اور معطلی سے خاموشی بھلی! :) آپ نے نامی گرامی لوگوں میں ہم بے گناہ ساکنینِ کوچہء سابقہ کو گھسیٹ کر اچھا نہیں کیا۔ :evil: اگر فرحت کیانی...
  12. محمداحمد

    مبارکباد صائمہ شاہ کو سالگرہ مبارک

    ہماری طرف سے بھی جنم دن کی مبارکباد قبول کیجے۔ :)
  13. محمداحمد

    اردو تھیسارس ویب سائٹ کا اجراء

    بلاشبہ اچھی ایپ ہے۔
  14. محمداحمد

    مبارکباد واپسی مبارک

    چلیے کوئی بات نہیں! دراصل مبارکباد واپسی کی دی جا رہی ہے کسی اور بات کی نہیں۔
  15. محمداحمد

    مبارکباد واپسی مبارک

    تمام باز آ جانے والے اراکین کو باز خوش آمدید :)
  16. محمداحمد

    بولتے جائیں۔۔۔لکھتے جائیں

    کیا آپ رومن میں ٹائپ کرکے اُسے اردو میں تبدیل کرواتے ہیں؟ محمد خرم یاسین بھائی!
Top