دیکھیے اس بات کے حق میں تو میں بھی تھا کہ ایک شخص جو ایک بار بدنامی کا باعث بنا ہو اُسے ملک کی نمائندگی کے لئے پھر سے نہ چُنا جائے۔ تاہم عامر کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ نوجوان تھا اور بہت کم عمری میں اُس سے یہ خطا سرزد ہوئی۔ سو اُسے رعایت دی گئی اور ہم نے بھی اسے مان لیا کہ ٹھیک ہے اسے رعایت ملنی...