ہماری سورس کیا تھی یہ تو ہمیں یاد نہیں آ رہا۔
ویسے مقطع میں شاعر کا نام ہے تو یہی ٹھیک ہو گا۔ یا ہو سکتا ہے کہ اس شعر کے دو ورژن ریلیز ہو گئے ہوں۔
مزے کی بات یہ ہے کہ یہاں یہ محسن نقوی کے نام سے شئر ہوئی ہے۔ نہ جانے کیا بات ہے کہ محسن نقوی اس حوالے سے بڑے خوش قسمت ثابت ہوئے ہیں کہ اکثر غیر...
ہمیشہ کی طرح اس سال بھی نیو ائیر پیکج زبردست ہے۔ :)
ویسے وہ رسیلی والا لڑکا اچھا لگا مجھے تو۔۔۔! احساس والے لوگ کم ہوتے ہیں آج کل۔
زیادہ تر لوگ تو آج کل "تم روٹھے، ہم چھوٹے" قسم کے ہوتے جا رہے ہیں اب۔
فرحت کیانی
نیرنگ خیال
فلک شیر
اب ہمیں کوئی سست نہ کہے۔ ایک ہفتے میں 49 پوسٹس داغنے والے ہیں ہم۔ :)
ہاں کوچے میں ایک آدھ کھولی ہمارے نام پر رہنے دے کبھی کبھی سستانے آ جائیں گے۔ :)