نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بہت خوب!

    بہت خوب!
  2. محمداحمد

    اک صدا پوچھتی رہتی ہے کوئی زندہ ہے ؟ ۔۔۔ میں کہے جاتا ہوں ہاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں ۔۔ عباس رضوی

    اک صدا پوچھتی رہتی ہے کوئی زندہ ہے ؟ ۔۔۔ میں کہے جاتا ہوں ہاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں ۔۔ عباس رضوی
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    ویسے جب سے کرکٹ دھاگوں میں ڈاکٹر صاحب آئے ہیں پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم مشکلات کا ہی شکار نظر آتی ہے۔ :) :) :)
  4. محمداحمد

    کلامِ محمد احمد در آوازِ حسن محمود جماعتی

    :in-love::in-love::in-love: سوچتا ہوں کہ اس محبت کا قرض کیونکر ادا ہو سکتا ہے۔ بہت بہت شکریہ حسن بھائی اور راحیل بھائی! اللہ شاد آباد رکھے۔
  5. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    ویسے آپ کا تو میچ کے دھاگے میں آنا بھی نہیں بنتا ہے۔ :) ٹیم سیلیکشن سے آپ واقف ہیں۔ :) :) :)
  6. محمداحمد

    عبدالقیوم چوہدری ! شاید اُس سے بھی پرانے۔ :)

    عبدالقیوم چوہدری ! شاید اُس سے بھی پرانے۔ :)
  7. محمداحمد

    نیرنگ خیال ۔ یہی تو شاعری کا فائدہ ہے، یہاں تو ایک غزل کے دو اشعار متضاد ہو جاتے ہیں یہ تو پھر...

    نیرنگ خیال ۔ یہی تو شاعری کا فائدہ ہے، یہاں تو ایک غزل کے دو اشعار متضاد ہو جاتے ہیں یہ تو پھر الگ الگ غزلوں اور شاعروں کے ہیں۔ :)
  8. محمداحمد

    ٹھہرا ہے اِک نگاہ پہ سارا مقدّمہ ۔۔۔ کیسے وکیل! کون سا مُنصف! گواہ کیا! ۔۔۔ امجد اسلام امجد

    ٹھہرا ہے اِک نگاہ پہ سارا مقدّمہ ۔۔۔ کیسے وکیل! کون سا مُنصف! گواہ کیا! ۔۔۔ امجد اسلام امجد
  9. محمداحمد

    بہت ہی خوب!

    بہت ہی خوب!
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    اچھا! میچ تو ٹیم ورک سے جیتے جاتے ہیں۔ درست کہا آپ نے۔ بالرز کے لئے کھیلنا ایسے میں آسان ہوتا ہے کہ اُن پر بیٹنگ میں کارکردگی دکھانے کا دباؤ نہیں ہوتا۔ یہی وجہ ہےکہ ہمارے بالرز بالنگ میں کوئی خاص کارکردگی نہیں دکھا سکے۔ ایسے میچز ہی کیوں؟؟؟ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کی فاسٹ پچز کبھی بھی...
  11. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    اگر ٹیم کے انتخاب کے لئے اصولوں پر سمجھوتہ نہ کیا جائے اور کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم میں کھلاڑیوں کا اندراج اور اخراج ہوتا رہے تو یہ شکایت از خود دور ہو جائے۔
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    ممکن ہے ایسا ہی ہو۔ یہ ایک عمومی خیال ہے کہ پاکستانی تب تک ڈھنگ سے یا دل سے نہیں کھیلتے جب تک اُن کو ٹیم سے باہر ہونے کا خطرہ نہ ہو۔
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    ممکن ہے کہ سیریز ہارنا بھی طے ہو۔ :)
  14. محمداحمد

    زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا - شاہد کبیر

    دراصل لوگوں کو اچھے شعر یاد رہ جاتے ہیں اور نسبتاً نئے شعراء یاد نہیں رہتے سو وہ جو شاعر اُنہیں زیادہ یاد رہتا ہے اُس کا نام لگا دیتے ہیں۔ جیسے جمال احسانی کا یہ شعر ہم نے پہلی بار اس طرح پڑھا: قتیل اب تو یہی رہ گیا پتہ اُس کا بھلی سی شکل تھی اچھا سا نام تھا اس کا بعد میں پتہ چلا کہ قتیل کی...
  15. محمداحمد

    فرحت ہی رہ گئی تھیں سیاسی ہونے سے۔ انہوں نے سوچا ہوگا کہ ہم کیوں پیچھے رہیں۔ :)

    فرحت ہی رہ گئی تھیں سیاسی ہونے سے۔ انہوں نے سوچا ہوگا کہ ہم کیوں پیچھے رہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب!

    بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب!
  17. محمداحمد

    راحیل فاروق رسپونسز پرسن ٹو پرسن ویری کر سکتے ہیں۔ :) :) :)

    راحیل فاروق رسپونسز پرسن ٹو پرسن ویری کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
  18. محمداحمد

    محمد تابش صدیقی :)

    محمد تابش صدیقی :)
  19. محمداحمد

    کوئی تدبیر بھولنے کی نہیں ۔۔۔۔ یاد آنے کے سو بہانے ہیں | دل کی بستی ابھی کہاں بدلی ۔۔۔۔ یہ محلے...

    کوئی تدبیر بھولنے کی نہیں ۔۔۔۔ یاد آنے کے سو بہانے ہیں | دل کی بستی ابھی کہاں بدلی ۔۔۔۔ یہ محلے بہت پرانے ہیں
Top