نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    دو سو --- ایک جائزہ

    ماشاءاللہ۔۔۔! محفل کی رونقیں آپ ایسے دوستوں کی وجہ سے ہی ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    خاکسار کی ایک غزل

    بہت خوب غزل ہے طارق سعید صاحب! محفل میں آپ کا دلی خیر مقدم کیا جاتا ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    شکریہ۔۔۔! یہ شعر میرا نہیں ہے اور شاعر کا نام تاحال نامعلوم ہے۔ :)

    شکریہ۔۔۔! یہ شعر میرا نہیں ہے اور شاعر کا نام تاحال نامعلوم ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    ہاہاہاہا۔۔۔! آپ بھی نا! اچھے بھلے شعر کا کانٹا تبدیل کر دیا۔ :)

    ہاہاہاہا۔۔۔! آپ بھی نا! اچھے بھلے شعر کا کانٹا تبدیل کر دیا۔ :)
  5. محمداحمد

    پہلا تبصرہ تو موجود ہے ظہیر بھائی آپ کا۔ زیادہ تبصرے ہو جائیں تو اوپر والے تبصرے تہہ ہو جاتے ہیں...

    پہلا تبصرہ تو موجود ہے ظہیر بھائی آپ کا۔ زیادہ تبصرے ہو جائیں تو اوپر والے تبصرے تہہ ہو جاتے ہیں جنہیں ایک کلک سے کھولا جا سکتا ہے۔
  6. محمداحمد

    می ٹو :)

    می ٹو :)
  7. محمداحمد

    چونکہ پورا دسمبر لوگوں کو رومانویت نے جکڑے رکھا۔ اب چھوٹے ہیں سو غمِ دوراں کی یاد آئی ہوگی۔ :)

    چونکہ پورا دسمبر لوگوں کو رومانویت نے جکڑے رکھا۔ اب چھوٹے ہیں سو غمِ دوراں کی یاد آئی ہوگی۔ :)
  8. محمداحمد

    وہ تو بتا رہا تھا بڑی دور کا سفر ۔۔۔ زنجیر کھینچ کر جو مسافر اتر گیا

    وہ تو بتا رہا تھا بڑی دور کا سفر ۔۔۔ زنجیر کھینچ کر جو مسافر اتر گیا
  9. محمداحمد

    لوگوں کی چادروں پہ بناتی رہی وہ پھول...پیوند اس نے اپنی قبا میں سجا لیے. سیّد سبطِ علی صبا

    لوگوں کی چادروں پہ بناتی رہی وہ پھول...پیوند اس نے اپنی قبا میں سجا لیے. سیّد سبطِ علی صبا
  10. محمداحمد

    غزل ۔ بجھے اگر بدن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں ۔ محمد احمدؔ

    واقعی نہیں سنی۔۔۔! :) کبھی کبھی تو نظر آتے ہیں موصوف!
  11. محمداحمد

    غزل ۔ مرے رات دن کبھی یوں بھی تھے، کئی خواب میرے دروں بھی تھے ۔ محمد احمدؔ

    چلیے سوال تو بے چارہ اپنی موت آپ ہی مر گیا۔ حسبِ روایت بے حد ممنون و متشکر ہیں۔ :) بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب! ممنون ہوں۔ :)
  12. محمداحمد

    عہدے سے ہٹا کر بھی تسلی نہ ہوئی ، اب عائشہ ممتاز کیخلاف حکومت پنجاب نے سخت ترین قدم اٹھا لیا

    اِسے سخت سے سخت سزا دینی چاہیے۔ اس کی ہمت کیسے ہوئی کرپشن کرنے کی۔ چھوٹے چوروں کے لئے ہمارا قانون بہت سخت ہے اسے بھی رگڑ دینا چاہیے۔
  13. محمداحمد

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    ہم اس سلسلے میں باقاعدہ متفق ہونے کو ضروری خیال کرتے ہیں۔
  14. محمداحمد

    اشتہاری کوچہ

    نہیں! لائٹر موڈ میں۔ :)
  15. محمداحمد

    یہ سب شعراء ہندوستان سے آئے تھے؟

    یہ سب شعراء ہندوستان سے آئے تھے؟
  16. محمداحمد

    جی ظہیر بھائی ! یہ شعر خوب ہے محفل میں کاشفی بھائی نے شاد صاحب کی ویڈیو پیش کی ہے اُس میں بھی یہ...

    جی ظہیر بھائی ! یہ شعر خوب ہے محفل میں کاشفی بھائی نے شاد صاحب کی ویڈیو پیش کی ہے اُس میں بھی یہ شعر کافی سنا گیا۔ بہت اچھا کلام ہے۔
  17. محمداحمد

    لا کے پھینکا کوئے غم میں ...

    بہت خوب ! داد قبول فرمائیے۔
  18. محمداحمد

    تاسف معروف استاد شاعر جناب نصیر کوٹی صاب اس دارِفانی سے کوچ کرگئے ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ رب العزت اُن کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
  19. محمداحمد

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پندرہ ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو کاشفی بھائی ! :) پسندیدہ کلام میں جو خوبصورت کلام آپ نے پیش کیا ہے وہ محفل کے لئے بڑا اثاثہ ہے۔ خوش رہیے۔ :) :) :)
Top