نتائج تلاش

  1. س

    الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کو انتخابات کیلئے نااہل قرار دےدیا۔۔

    کاشفی صاحب ، ابھی تک آپ شمشاد بھائی پر نواز شریف نواز ہونے کا الزام دھرتے تھے اور اب آپ نے پھر سے پینترا بدلا ہے اور ان کو پی ٹی آئی کے ہمدرد ہونے کا کہہ رہے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ سیاست کے دھاگوں کا ستیاناس کرنے کی بجائے کوئی مستند اور معقول بات لکھا کریں۔ اگر آپ نے ایک مخصوص گروپ کی طرفداری...
  2. س

    تلاشِ گمشدہ

    جناب ہم تو دل کے ہاتھوں مجبور ہیں۔ عاطف بٹ بھائی نے رابطہ کیا تھا لیکن ہم صاحب فراش تھے اور ملنے نہ جا سکے۔
  3. س

    کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی

    اس دھاگے کا عنوان کیا ہے بھلا؟۔ اور اس میں کیا ہو رہا ہے؟۔
  4. س

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    تمام اراکین سے تحمل و متانت اختیار کرنے کی درخواست ہے۔
  5. س

    میں مسلمان باقی سب کافر ۔۔۔ انصار عباسی

    انصار عباسی نے اچھا تحریر کیا ہے ۔ میرے خیال ہے کہ ریاست سب سے پہلے لوگوں کو با مقصد تعلیم اور روزگار ہی فراہم کر دے تو ان دہشت گردوں تنظیموں کی افرادی کمک بند ہو سکتی ہے۔
  6. س

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    یہ بحث اس قدر ”علمی“ ہو گئی ہے کہ فورم اس کی تاب نہیں لا سکتا لہذا اسے یہیں ختم کیا جاتا ہے۔
  7. س

    اگر کسی کا خیال ہے کہ ۔۔۔۔ذراہٹ کے۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    محسن وقار علی صاحب پیش کردہ کالم کا ربط بھی فراہم کیا کیجئے۔
  8. س

    امریکی ڈرون حملوں میں مارے گءے ان معصوموں کی تعزیت کون کرے گا

    اشرف علی بستوی صاحب ، اس دھاگے کے اولیں مراسلے کی تدوین کر دی گئی ہے ۔ گزارش ہے کہ اپنے کالمز میں ذاتی معلومات مثال کے طور پر ای میل کا پتہ اور فون نمبر وغیرہ شامل نہ کیا کریں۔ البتہ اپنی ویب سائٹ یا بلاگ کا ربط شوق سے دیجئے۔
  9. س

    اسلام اور سوشلزم کا موازنہ

    ابو حذیفہ عباسی صاحب ، تقابل پیش کرنے کا شکریہ ۔ سوشل ازم کو اسلام کے مقابل رکھ کر موازنہ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ دین اور ازم میں بنیادی فرق یہی ہے کہ اول الذکر اللہ تعالی کی عطا ہوتا ہے اور آخر الذکر انسانی ذہن کی ایجاد۔ البتہ دنیا کے اقتصادی نظام کو چلانے میں سوشلزم اور سرمایہ دارانہ نظام کے...
  10. س

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    انیس الرحمن ، بھئی تمام اراکین کو کس طرف لگا دیا؟۔ چلو شاباش اپنا فروٹ کا ٹھیلا لے کر آؤ اور سب کو آم کھلا کر موضوع پر واپس بھیج دو :)
  11. س

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    واہ رے امت تیری خبریں۔ :)
  12. س

    آخری سازش (کالم از حامد میر)

    بالکل درست بات ہے اور مسئلے کی بنیاد بھی۔
  13. س

    کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنائی جائے گی

    میری دلی تمنا اور دعا ہے کہ ایسا ایک نہیں بہت سارے شاندار منصوبے وطن عزیز کے طول و عرض میں شروع ہوں۔ سرمایہ کاری ہو اور لوگوں کو روزگار ملے لیکن جس ڈرامائی طریقے سے اس منصوبے کا اعلان ہوا ہے اس نے شکوک کو ہوا دی ہے اور پھر بحریہ ٹاؤن والے ملک ریاض صاحب کے زرداری صاحب کے خصوصی تعلقات کے ضمن میں...
  14. س

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    فی الحال تو مجھے اس بات پر غصہ آ رہا ہے کہ آپ کے بوسے کی ”ڈیمانڈ“ ابھی تک برقرارہے :)
  15. س

    ایک عام کشمیری نوجوان کی کہانی کا دردناک انجام : افتخار گیلانی از دہلی

    میرے سیاست اور حالات حاضرہ کے مطالعے اور دنیا بھر کے سیاسی فورمز و دانشوروں کی بحث سے جو اعداد و شمار ملتے ہیں ان کے مطابق اپنے ہی شہریوں پر ریاستی دہشت گردی اور انہیں انصاف کے تقاضے پورے کئے بغیر قتل کرنے میں بھارت دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔ مجھے بھارت پر پاک بھارت رشتوں کے تناظر میں روایتی...
  16. س

    پاکستان میں ڈرون اور خودکش حملوں کا موازنہ

    عاطف بٹ بھائی جبکہ ہمیں پتہ ہے کہ ڈرون اور خودکش حملوں کے پیچھے ایک ہی طاقت کارفرما ہے تو یہ اعداد و شمار اسی کی تصدیق کر رہے ہیں۔
  17. س

    وگوچہ

    ”اک کُڑی دی چیز گواچی بھلکے چیتا آوے گا“۔ بڑی سوہنی سانجھ پائی اے محترم تلمیذ صاحب۔ ہُن تے اے وی بھیلیکھا پیندا اے پئی ساڈا چیتا وی بھلان دی کوشش کیتی جارہی اے۔
  18. س

    14 سالہ نصراللہ کیلئے آواز کون اٹھائے گا؟

    عاطف بٹ بھائی ، اس معصوم کی شہادت کے صدمے نے طبیعت کو مزید اداس کردیا ۔
  19. س

    چوتھا کراچی جشنِ ادب

    عاطف بٹ بھائی ، ربط دینا پھر بھول گئے؟۔:) براہِ کرم یہ تقاضا پورا کر دیں۔
  20. س

    بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے فرضی کیس میں افضل گورو کو تہاڑ جیل میں پھانسی دیدی گئی

    افضل گورو کی پھانسی بھارتی جمہوریت پر ایک داغ ہے۔ ۔۔۔۔بی جے پی نے نعرہ لگایا”دیش ابھی شرمندہ ہے افضل ابھی بھی زندہ ہے“ ۔۔۔۔۔۔۔اب اُسے پھانسی دے دی گئی ہے ۔ میرا خیال ہے کہ ہمارے اجتماعی شعور کو اب اطمینان مل گیا ہو گا ۔ کیا ہماری خون کی پیاس ابھی بجھی نہیں؟۔ سرکردہ بھارتی صحافی ارون دھتی رائے کا...
Top