نتائج تلاش

  1. س

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اور تمہیں رات کو سوتے میں بھی بابا ہی نظر آتا رہا ہو گا اسی لئے صبح ہوتے ہی ادھر کا رُخ کر لیا ورنہ تو تمہارے اور شیطان کے نازل ہونے کا ایک ہی وقت ہوتا ہے جوان۔:)
  2. س

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    عسکری جوان ، بری بات ہے بھئی ۔
  3. س

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اس عمر میں مِس کو مس نہیں کرتے۔:)
  4. س

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    سپریم کورٹ مؤنث ہے مذکر نہیں اس لئے آپ اناث سے دور ہی رہیں بڑھاپے میں ایسے کام نہیں کرنے چاہئیں، اعضائے رئیسہ کمزور اور حرارت غریزی کی کمی ہوتی ہے۔:)
  5. س

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    چلیں آپ ان کم لوگوں میں سے ہی چند کے نام بتا دیں۔ کیا زرداری ، شریف برادران ، چوہدریانِ گجرات ، الطاف حسین ، اسفند یار ولی ، مولانا فضل الرحمٰن ، عمران خان وغیرہ کی نیت کی آپ یا سپریم کورٹ گارنٹی دے سکتی ہے؟۔
  6. س

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    آپ اس مراسلہ میں موجود خبر کا عنوان بدلنے پر اپنی نیک نیتی ثابت کر سکتے ہیں؟۔ گویا آپ کو بھی بد نیت کہا جا سکتا ہے ناِ؟۔ :)
  7. س

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    الیکشن تو قادری بھی نہیں لڑ رہا۔:)
  8. س

    یہ ماجرا کیا ہے؟

    یہ دھاگہ حتمی فیصلے تک بند کر دیا گیا ہے۔
  9. س

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اور الطاف حسین کی دہری شہریت پر سپریم کورٹ خاموش ہے۔:)
  10. س

    یہ ماجرا کیا ہے؟

    کاشفی صاحب ، اب بہت ہو گئی۔ جس دھاگے کی آپ بات کر رہے ہیں وہ کئی دن پہلے ہی حذف کیا جا چکا ہے اور دوسرے دھاگے کی درستی کی جا چکی ہے۔ دوسروں پر تعصب کی بات کرتے آپ کو سب سے پہلے اپنے مراسلات پھر سے پڑھنے چاہئیں جن کی وجہ سے محفل کا ماحول خراب سے خراب تر ہوتا گیا اور آپ بڑی ڈھٹائی سے اس کا الزام...
  11. س

    یہ مسلمان ہیں؟

    عرض کر دیا تھا نا کہ دونوں "پردھان" ہی عام مسلمان کا خون بہاتے ہیں۔ ایک جمہوریت کے نام پر تو دوسرا مذہب کے نفاذ کے نام پر۔ عسکری اور سید صاحب کا شکریہ کہ ان تصاویر کے ذریعے میری بات کی وضاحت کر دی۔
  12. س

    یہ مسلمان ہیں؟

    ان کی انگڑائیاں توبہ توبہ۔ انہی انگڑائیوں نے تو ہمیں مار دیا ہے۔:) بھائی جی ، بات سمجھیں کہ جب ہم کسی بھی انتہا کی وکالت کریں گے تو ہمارا کیس کمزور ہو گا۔ میں تو ایک عام اور کمزور مسلمان کا کیس لڑتا ہوں ،،،ہمیشہ۔ اور یار لوگ اس بات پر مجھے طالبان کا ہمدرد بھی سمجھ بیٹھتے ہیں کئی بار۔
  13. س

    یہ مسلمان ہیں؟

    سید صاحب مطمئن رہئے۔ اللہ کی مہربانی سے ہمارے ہوتے دینی مدارس اور علماء کبھی ختم نہیں ہو سکتے ۔ بس ڈر اس بات کا ہے کہ کہیں وہ ہمیں ختم نہ کر دیں ۔:) حضور ، ایک عام مسلمان کا کیا قصور ہے کہ وہ دین اور دنیا کے پردھانوں کے بیچ جاری لڑائی میں گاجر مولی کی طرح ہر جگہ کٹتا ہے اور اس کی بات کرنے والا...
  14. س

    1950 سے اب تک صرف امریکہ میں کیتھولک پادریوں کی 15,000 افراد سے جنسی زیادتی

    دھاگے کا موضوع تو کچھ اور ہے شاید جبکہ بات کچھ اور چل رہی ہے۔:)
  15. س

    یہ ماجرا کیا ہے؟

    دیکھئے جناب یہاں بات اپنی شناخت ظاہر کرنے پر نہیں بگڑی اور نہ ہی اس بات پر کہ کوئی اپنی شناخت کیا رکھتا ہے ۔ یہاں معاملہ بگڑا ہے گروہی اور لسانی تعصب کے مظاہرے سے۔ اگر میں یہ بات کہنے کا حوصلہ رکھتا ہوں تو میرا خیال ہے کہ آپ سب لوگ مجھ سے زیادہ سیاسی و مجلسی سوجھ بوجھ رکھتے ہیں اور یقینا پچھلے...
  16. س

    یہ مسلمان ہیں؟

    جناب فوجی صاحب ، تسلیم کیا کہ یہ اپنے ہی لوگ ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں کرتے ہیں ، اگر یہ مذہب اور مدرسے کا اثر ہے تو پھرلاہور کے واقعے کے بعد میٹرو کے سٹیشن کو تباہ کرنے والوں کا مذہب اور مدرسہ تو مختلف تھا ، لیکن لوگ وہ بھی اپنے ہی ہیں ، اس پر کیا کہئیے گا؟۔ برما میں تو آہنسا کے پیرو...
  17. س

    ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

    نہیں بھئی ہمیں جن تایا نہیں چاہئیے :)
  18. س

    ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

    جناب بھانڈ ہیجڑے اور مسخرے بھی تو انسان ہوتے ہیں۔ انہیں بھی انجوائے کرنے کا حق ہے۔ کیوں جناب باباجی
  19. س

    ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

    کاشفی صاحب ، آپ سچ مُچ میں دماغ چٹ کر جانے والی چیز ہیں اگر نام بگاڑا گیا ہے تو کم از کم یہی دیکھ لیں کہ اس دھاگے میں یہ کام سب سے پہلے کس نے کیا۔ اب خدا کا نام ہے کہ محفل کے امن کو بحال ہونے دیں۔
Top