یہاں یو ٹیوب ندارد۔ اگر تو آپ یہ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں کہ تمام برائیوں کی جڑ اسلام ہے تو آپ کو سلام ہے اور اگر شدت پسندی پر غیر جانبداری سے نظر رکھنا چاہتے ہیں تو یہ دیکھئے کہ صاحبِ کالم نے ایک ایسے نظام کی طرف اشارہ کیا ہے جو فی الحقیقت ہندو مت میں مذہبی طور پر رائج تھا۔ نہ کہ ہندو مذہب پر کوئی...