نتائج تلاش

  1. س

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ ، مھترم بھائی ، اپ اس خبر کا لنک نہیں دے رہے تھے۔ اب تو وہ خبر آج کی...

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ ، مھترم بھائی ، اپ اس خبر کا لنک نہیں دے رہے تھے۔ اب تو وہ خبر آج کی خبر نہیں رہی اس لئے اسے متفرقات کے زمرے میں پیش فرما دیجئے۔
  2. س

    حبیب جالب کی برسی

    ہان بھئی جوان ، ٹھیک کہتے ہو 12 مارچ 1993 کو جالب ہم سے جدا ہو گئے تھے۔
  3. س

    پاکستانی عوام کو خراجِ عقیدت

    محمود بھائی ، شاہ صاحب کی علمیت سے انکار نہیں لیکن یہ پاکستان کی سیاست کا وطیرہ ہے کہ اقتدار کے آخری دنوں میں کچھ "اچھے کام" کر دئیے جاتے ہیں تا کہ ووٹ مانگنے کے کام آ سکیں۔ حالانکہ بہت زیادہ تاخیر کے بعد آخری دنوں میں جلدی جلدی میں ان پر عملدرآمد کروانے سے فائدے کی بجائے نقصان ہوتا ہے۔ ہماری...
  4. س

    1950 سے اب تک صرف امریکہ میں کیتھولک پادریوں کی 15,000 افراد سے جنسی زیادتی

    پردیسی بھائی ، خبر کے مآخذ کا اصل ربط بھی پیش کر دیجئے تا کہ قواعدی تقاضا پورا ہو سکے۔
  5. س

    محفل کے پانچ ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

    اردو محفل کے تمام اراکین ، مہمانان اور انتظامیہ کو بہت بہت مبارک ہو۔
  6. س

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    بہت معذرت کے ساتھ عرض کر رہا ہوں کہ مجھے پھر سے 8 مراسلات حذف کرنا پڑے جو موضوع سے ہٹ کر تھے۔ ایسا نہیں ہے کہ دوسرے دھاگوں میں موضوع سے ہٹ کر ہرگز نہیں لکھا جاتا ۔۔۔ضرور لکھا جاتا ہے ، ہم اس تجربے سے گزرتے رہتے ہیں کہ جس دھاگے میں حالات مخدوش ہونے کی بنا پر ایک بار صفائی کر دی جائے وہاں بظاہر بے...
  7. س

    تحریک انصاف کی پشاور میں سونامی!

    arifkarim لوکل گورنمنٹس یعنی بلدیاتی اداروں کے قیام پر پاکستان تحریک انصاف کیا کہتی ہے۔ اس کے منشور میں ان کا بھی کوئی ذکر ہے کہ نہیں؟۔
  8. س

    خواجہ کے دربار میں راجہ:پاکستان کے وزیر اعظم کا ہندوستان میں پر جوش استقبال

    نام کی نسبتوں نے ہی تو پاکستان کا بیڑہ غرق کر رکھا ہے۔ یہاں مذہب ، سیاست ، کھیل ، کاروبار ، روزگار حتیٰ کہ لیڈر شپ میں بھی نام کی نسبت چلتی ہے ۔ :)
  9. س

    سانحہ جوزف کالونی کی ان کہی سچائیاں

    نہیں بھائی ، عسکری واقعی مذہب بیزار ہے اور ان اسباب کی وجہ سے ایسا ہے جو مذہب کے غلط استعمال کی اور شدت پسندی کی وجہ سے دنیا کے بہت سے حساس اور ذہین لوگوں کو دہریہ بنا دیتے ہیں۔ اب بُوجھیں کہ میں نے عسکری کی تعریف کی ہے یا برائی؟۔:)
  10. س

    سانحہ جوزف کالونی کی ان کہی سچائیاں

    اس میں مذہب نہیں انسانوں کا قصور ہے بھائی۔ مذہب کب کہتا ہے کہ کسی پر ظلم کرو۔
  11. س

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    وہ الفاظ و القاب جن کو آپ اپنے لئے پسند نہ کریں اور دوسروں کے لئے ادا کریں غیر اخلاقی ہوتے ہیں۔ اور جس کے لئے ادا کئے جا رہے ہیں اگر وہ آپ کے سامنے نہیں ہے تو یہ بہتان ہے۔
  12. س

    اپنے اپنے کالے دھن کو سفید کرنے کے لیئے سب مل گئے۔۔۔۔۔

    کاشفی صاحب ، آپ کو سمجھانا میرا فرض تھا۔ اب آپ اپنی اوٹ پٹانگ لکھنے کی بجائے سمجھائی گئی بات پر غور کریں۔ دوسروں کے تبصروں کے ٹھیکیدار نہیں ہیں آپ اور نہ کوئی آپ کی کسی بات کا پابند ہے۔ اب اوٹ پٹانگی کی تو بلا نوٹس حذف کر دی جائے گی۔
  13. س

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    کاشفی صاحب ، آپ اگر خود پر قابو نہیں رکھ سکتے تو براہِ کرم سیاست کے زمرے میں نہ کودیں۔ آپ کی وجہ سے ان دھاگوں میں سنجیدہ بات کرنے والے زچ ہوتے جا رہے ہیں۔ بار بار ایک ہی بات کی رٹ لگاتے ہیں آپ اور اس کے بعد دوسروں کے لئے غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرتے ہیں ۔
  14. س

    اپنے اپنے کالے دھن کو سفید کرنے کے لیئے سب مل گئے۔۔۔۔۔

    کاشفی صاحب ، محفل میں سبھی پارٹیوں کے ہمدرد ہیں اور سبھی پر تنقید بھی ہوتی ہے اور سبھی اس کو برداشت بھی کرتے ہیں ۔۔۔سوائے آپ کے۔ جیسے ہی ایم کیو ایم کے کسی بلنڈر کا ذکر ہوتا ہے آپ تلملا اٹھتے ہیں اور جانے کیا کیا لکھ جاتے ہیں۔پنجاب پر سب و شتم آپ کا پسندیدہ مشغلہ ہے اور بالمجموع آپ مہاجر کہلوانے...
  15. س

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    بات اخبارات تک ہی رہے تو بہتر ہو گا۔
  16. س

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    یوسف بھائی ، اللہ آپ کا بھلا کرے ،میرے دل کی بات کہہ دی۔ یہی بات امت والوں کو بھی بتائیے کہ روزنامہ کن خصوصیات سے مزین ہوتا ہے اور یہ مرچ مصالحے والے ہیجان انگیز میگزینز سے کیسے مختلف ہوتا ہے۔ یہ بات تو آپ بھی جانتے ہوں گے کہ ہیجان کا تعلق صرف جنسی مواد سے نہیں ہوتا۔ ہمارے معاشرے میں بہت سے...
  17. س

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    ہاہاہاہاہا !!!یوسف بھائی ، یہ بات تو پلے بوائے میگزین پر بھی سچ بیٹھتی ہے۔ اسے بھی لوگ خرید کر ہی "دیکھتے" ہیں اور بُرا سمجھنے کے باوجود کوئی "سنجیدہ کارروائی" بھی نہیں کرتے۔:) اسے کسی اخبار کا معیار نہیں بنایا جا سکتا۔ یہ بات تو درست ہے کہ مرچ مصالحہ خوب ہوتا ہے اس میں ، ثبوت کے طور پر اولین...
  18. س

    پشاور‘ مسجد میں دھماکہ ‘ 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ۔ ( خون ان کا بھی لال تھا )

    گو کہ فرقہ واریت کسی بھی نام یا شکل میں نہیں ہونی چاہئیے لیکن یہ موجود ہے اور اس پر کس طرح سے پردے ڈالے جاتے ہیں اس کی ایک مثال یہاں موجود ہے کہ کچھ عرصہ قبل تک بریلوی عقیدے کے لوگ خود کو اہلسنت و الجماعت کہلواتے تھے اور نعت خوانی کرتے تھے جبکہ دیوبندی خیالات کے حاملین خود کو ان اہلسنت میں شمار...
  19. س

    پاکستان کا ’مشتعل ہجوم‘

    کیا ہمارے حکمرانوں میں اہلیت ہے کہ بالا میں مذکور حقائق سے آنکھیں دو چار کر سکیں؟۔ یہ بات طے ہے کہ جب تک عوام کو محروم سے محروم تر کرنے کا عمل جاری رہے گا اور طبقہ اشرافیہ خود کو ہر قاعدے قانون سے بالا سمجھتا رہے گا معاشرے میں تشدد بڑھتا جائے گا۔ دیکھئے کہ کچھ عرصہ سے اب عوام وزیروں اور سیاسی...
Top