عسکری ، کون نہیں جانتا کہ لسانی و فروعی سیاست کا محور ہی بے سرو پا الزامات اور حقائق کو مسخ کرنے پر ہوتا ہے ۔ ایسے سیاسی مداریوں کے نزدیک بانی پاکستان پر کیچڑ اچھالنا بھی سیاست کا ایک اہم جزو ہے۔ اگر یہ اپنے ووٹرز کے ساتھ مخلص ہوتے تو سب سے پہلے سندھ کے داخلی مسائل کے حل اور کمیونٹیز کے اتحاد کے...