یہ تو علامہ رحمۃاللہ کو قلندر کہنے والے ہی بتا سکتے ہیں کہ وہ آدھے قلندر تھے یا پورے میں اُن کے بارے میں ایسا ظن نہیں رکھتا۔ میری دانست میں قلندری اور چیز ہے اور علامہ اقبال ایک مصلح تھے۔
اب یہ ہمارا معاشرتی رویہ بھی ایسا ہے کہ کچھ لوگ عوام کے عقائد کی کمزوری سے کھیل کر خود کو قلندر یا ان کے...