دیکھئے جناب ، قادری صاحب سے ہٹ کر ذرا پاکستانی سیاست پر نظردوڑائیے۔ کیا ہم میں سے کسی کے پاس مکمل کوائف موجود ہیں کہ پاکستان کی اسمبلیوں سینیٹ اور اہم ترین محکموں میں کتنے لوگ دہری بلکہ تہری چوہری شہریت رکھتے ہیں؟۔ اور سپریم کورٹ آف پاکستان نے کبھی ان لوگوں کی وفاداری پر کبھی سوال اٹھایا؟۔ رحمٰن...