نتائج تلاش

  1. س

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    اگر وقت پہ بھی نہ چل سکا تو؟۔:) بم دا کوئی پتہ لگدا اے۔:D
  2. س

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    فی الحال کوئی نئیں تھنگ ٹو ٹاک اباؤٹ۔:)
  3. س

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    جناب ، جس ملک میں سرکاری ہسپتال میں دوائیاں جعلی ملتی ہوں اور خود کشی کے وقت بجلی بند ہو جائے وہاں کے مافیاز کے بموں کا کیا اعتبار؟۔ اس لئے رسک نہیں لیا جا سکتا!!!! دو بم ہی ٹھیک رہیں گے۔:)
  4. س

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    خدا نہ کرے اب اتنی مہنگی "شہادت" سے پاکستان دوچار ہو۔ سیاسی شہید جب تک زندہ رہتے ہیں تب بھی ملک کا ستیاناس کرتے ہیں اور ان کی "شہادت" پر بھی ملک کا ہی ستیا ناس ہوتا ہے۔
  5. س

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    فی الحال برطانیہ پلٹ شہزادے کی بات ہو رہی ہے جو خود کو خاندانِ شہیداں کا سپوت کہلواتا ہے۔:)
  6. س

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    پچھلے برس ایک شہزادہ برطانیہ سے پاکستان آیا۔ اس کا پاسپورٹ تو پاکستانی ہے لیکن اس کی تربیت کے لئے اسے پاکستانیوں کی پہنچ سے دور برطانیہ میں رکھا گیا لیکن پاکستان پہنچتے ہی اسے پاکستانیوں پر اس قدر پیار آیا کہ وہ اس قوم کے لئے اپنی جان قربان کرنے کی باتیں کرنے لگا۔ اس کی باتوں میں ایسا جادو تھا...
  7. س

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    جہاں گزارشات رائیگاں جائیں وہاں قفل لگ جاتا ہے۔
  8. س

    عمران خان سیاست میں کیوں آیا؟

    جمہوریت کا مطلب ہے عوام کی حکومت عوام کے ذریعے اور عوام کے لئے۔ موجودہ جمہوریت اپنی شکل میں امریت سے بد تر ہے کیونکہ یہ جمہوریت کی کسی بھی تعریف پر پوری نہیں اترتی اور یہی وجہ ہے کہ عوامی توقعات بر نہ آ سکیں۔ ملک بحران در بحران کا شکار ہوا۔ خارجی کے علاوہ داخلی صورت حال بھی بد ترین سطح پر پہنچ...
  9. س

    دین کے ساتھ غداری

    جناب عالی ، آپ کسی بھی قسم کی ذاتی معلومات محفل فورم پر ارسال نہیں کر سکتے س لئے آپ کا ای میل ایڈریس حذف کر دیا گیا ہے۔
  10. س

    دنیا کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر

    افضل حسین بھائی ، تاخیر کی پیشگی معذرت چاہنے کے بعد عرض کرنا چاہوں گا کہ فیس بک ایسا سوشل میڈیا ہے جس پر مشاہیر اور اداروں کے فیک اکاؤنٹس کی شکایت بہت زیادہ ہے ۔ ایسے میں فیس بک سے لی گئی کسی بھی خبر کے ہر ربط کی پڑتال ممکن نہیں ہوتی ۔ جبکہ انڈین ایکسپریس ایک ممتاز بھارتی اخبار ہے اس کی اپنی ویب...
  11. س

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    محترمینِ کرام ، یہاں بات ہو رہی ہے ایک پر تشدد واقعہ کی اور معاملہ کہاں سے کہاں پہنچا دیا گیا ہے ۔ اس سے پہلے کہ اس دھاگے کا انجام مقفل ہونا قرار پائے خود پر اور اس دھاگے پر رحم فرمائیں۔ خاص طور پر ، قلمی مبلغین معاملہ فہمی پر توجہ مرکوز فرمائیں۔
  12. س

    صنفی امتیاز: پاکستان دُنیا کے چار بد ترین ممالک میں شامل

    یک نہ دو پورے 49 پیغامات حذف کرنا پڑے جو محض غزل اور جواب آں غزل کے طور پر موضوع سے ہٹ کر تھے۔ اراکینِ محترم کیا یہ ضروری ہے کہ ہم ہر بات کو ایک مخصوص زاوئیے سے دیکھیں؟۔ کیا پاکستان ایک ملک اور پاکستانی ایک قوم کے ناطے کوئی حیثیت نہیں رکھتے جو ہم دوسروں کی مثالیں دے کر ان کی اچھائیاں اور برائیاں...
  13. س

    میرا مسئلہ

    عسکری ، تمہارے خلوص کی دل سے قدر کرتا ہوں۔ مزید گفتگو ذاتی پیغام میں۔
  14. س

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    بہت مزے کی علمی گفتگو چل رہی ہے۔ دونوں اطراف کے اراکین کا استدلال بہت مضبوط ہے۔
  15. س

    میرا مسئلہ

    اوہ بھائی ، بڑی مشکل سے سنبھلا ہوں۔ اب آرمی کا مس کرنا کہیں پھر سے بیمار نہ کر دے :)
  16. س

    میرا مسئلہ

    فرق معمولی سا ہے۔ میری حاضری بھی سفر کے دوران ہوتی ہے لیکن آج کل میں دلِ مضطر کے ساتھ Suffer کر رہا ہوں اس لئے کم کم لکھتا ہوں۔
  17. س

    میرا مسئلہ

    جوان یہ ٹوپی میں شروع ہی سے پہنتا ہوں۔ فوج سے ڈر لگتا ہے نا !!!۔:)
  18. س

    میرا مسئلہ

    "اور بھی غم ہیں زمانے میں لینکس کے سوا":)
  19. س

    میرا مسئلہ

    نہیں جناب نصف بہتر تو یہیں ہیں ۔ موڈ کی بہتری دل کے قدرے سنبھل جانے کی وجہ سے ہے۔
  20. س

    میرا مسئلہ

    یقین کریں لینکس پر آڈیو ویڈیو چیٹ انسٹال کرنا سگریٹ پینے سے زیادہ آسان ہے۔
Top