بہت زبردست جناب۔ عاطف بٹ اور پردیسی بھائی جہاں موجود ہوں وہاں چائے اُڑ بھی سکتی ہے اور اَڑ بھی سکتی ہے :)۔ اور باباجی کی موجودگی میں کوئی شے پھنس بھی سکتی ہے۔ متلاشی بھائی چائے کے دوران بھی شاید"کسی" کو تلاش کرتے رہے ہوں گے اور عبدالرزاق قادری (میرے چھوٹے بھائی ہیں اس لئے صاحب نہیں کہوں گا)...