نتائج تلاش

  1. س

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    یوسف بھائی ، واقعی عورتوں کے لئے پتلون پہننا حرام نہیں۔ برصغیر اور افریقہ کے کچھ حصوں کے علاوہ باقی مُسلم دنیا میں خواتین بھی پتلون ہی پہنتی ہیں۔ انڈونیشیا ، ملائشیا ، فلپائن میں قریب قریب مکمل طور پر مسلم خواتین پتلون پہنتی ہیں جبکہ عرب ممالک اور ترکی میں بھی خواتین اسے پہنتی ہیں۔
  2. س

    بوڑھے لاہور نے دیکھا۔۔۔ فرخ سہیل گوئندی

    اچھی تحریر ہے لیکن کچھ مبالغہ آمیزی بھی ہے۔
  3. س

    کراچی ،224 ٹارگٹ کلرز گرفتار، 81 کا تعلق ایم کیوایم سے ہے:‌ پولیس

    محمد امین ، برادرِ صغیر ، آپ کا متوازن رویہ اور غیر جانبداری قابلِ ستائش ہے۔
  4. س

    لاہور میں چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر فائرنگ

    کون کہہ سکتا ہے کہ یہ ٹوپی ڈرامہ ہے یا سچ مچ کا حملہ۔ کیونکہ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ لوگوں کے نشانے اتنے کچے نہیں ہوتے جو انسانوں کی بجائے کھڑکیوں میں جا لگیں اور نہ ہی دہشت گرد اتنے بے خبر ہوتے ہیں کہ خالی گھر پر فائرنگ کر دیں۔ اور سب سے دلچسپ بات جو خبر کا حصہ ہے وہ یہ کہ " فائرنگ کے وقت...
  5. س

    لاہور میں چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر فائرنگ

    سید شہزاد ناصر صاحب ، خبر کا ربط پیسٹ کیجئے حضور۔
  6. س

    عام انتخابات 11 مئی کو ہوں گے

    سید صاحب یہ خواہشات تبھی پوری ہو سکتی ہیں جب عوام کو گلی محلے کی سطح پر اپنے نمائندے چننے اور ان نمائندوں کو شہری و مقامی حکومتیں چلانے کی آزادی دی جائے بصورتِ دیگر جمہوریت کے نام پر ہونے والے پانچ سالہ الیکشنی ڈراموں میں یہی وڈیرے اور جاگیردار ہم پر مسلط ہوتے رہیں گے یا پھر "امپورٹڈ مال" کو ان...
  7. س

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    بہت ہی مزاحیہ ۔ "ایس ایم ایسی " میں تو پاکستان کے ان پڑھ بھی سپشلائزیشن کر چکے ہیں۔ یہ نہ جانے کون سی تعلیم دے رہے ہیں۔ :) دیسی کتی ولایتی چیکاں۔ کاغذ پر چھپی کتابیں تو وقت پہ ملتی نہیں ، موبائلی مکتب کیا خاک تعلیم دیں گے؟۔
  8. س

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    جنگ گروپ ایک صحافتی ادارہ ہے اور ایسے ادارے معاشرے کے تمام طبقات کو متاثر کرنے کی پوزیشن میں ہوتے ہیں۔ فی الحال تو یہ ارباب بست و کشاد پر زور ڈال کر جاہل ، ان پڑھ ، اجڈ ، گنوار اور جعلی ڈگریاں رکھنے والوں کو پاکستان کے وزیر تعلیم بننے پر روک لیں تو بہت ہے۔ ایک صحافتی ادارہ ہونے کے ناطے یہ اُس...
  9. س

    دربان چرخا تاکتا

    اراکین سے گزارش ہے کہ جواب میں محض پسندیدگی کے اظہار کے لئے طویل اقتباسات نہ لیا کریں۔ تحریر میں سے اس حصے کو چُن لیا کریں جس پر بات کرنا مقصود ہو۔
  10. س

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ ، جناب ، معترضہ تحریروں پر توجہ دلانے کے لئے رپورٹ کا بٹن استعمال کیا کیجئے کیوں کہ کبھی کبھار کوئی تحریر نظروں میں نہیں آ پاتی ۔ بہر حال ابھی میں تمام اراکین سے گزارش کروں گا کہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ مسلکی و فروعی اختلافات کے تناظر میں بات آگے نہ بڑھائیں۔
  11. س

    عام انتخابات 11 مئی کو ہوں گے

    زرقا مفتی ، بہن جی خبر کا ربط دینا بھول گئی ہیں آپ۔ ذرا تکلیف کیجئے۔
  12. س

    یوسفی اقتباسات یوسفی

    جُملہ اراکینِ مُحترم ،براہِ کرم یہاں گپ شپ سے پرہیز فرمائیں۔
  13. س

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    یوسف بھائی ، آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ یہ فرقہ بند جماعتیں کیا بے وقوف ہیں جو آپ کی بات مان کر اپنی اپنی "طاقت" سے محروم ہو جائیں۔:) میں یہاں سبھی سے ایک سوال کرتا ہوں کہ تمام کی تمام مذہبی فرقے کی تنظیموں کے پاس تباہ کن ہتھیاروں کے ذخائر سے کسی کو انکار ہے تو یہاں آ کر دعوی کرے۔ اور یہ ذخائر مساجد...
  14. س

    ’سپاہ صحابہ‘ کا انتخابات میں حصہ لینا کا فیصلہ

    اس بارے میں یہاں لکھ چکا ہوں۔
  15. س

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    میں اس بات پر ہمیشہ مطمئن رہا کرتا تھا کہ ایران ، خلیجی اور عرب ممالک کی طرح پاکستانی سیاست اور حکومت میں مذہبی فرقہ بندی کا وجود نہیں ہے لیکن اب لگنے لگا ہے کہ پاکستان بھی اس الیکشن کے بعد اس لعنت کا شکار ہو جائے گا اور فرقوں کے نام پہ سیاست اور حکومت کی جائے گی۔ ہم اب اس طرف بڑھنے لگے ہیں جہاں...
  16. س

    سب، سپاہی خادم حسین ہیں (پانچواں درویش)

    ہاہاہاہاہا۔ نہ فری مارکیٹ نہ کنٹرولڈ۔ یعنی نہ سرمایہ داری نہ سوشلزم۔ تو پھر کیا؟ِ کسی کے پاس ہے جواب؟۔ میرا خیال ہے کالم نویس کے پاس بھی نہیں۔ اور پھر کالم نویس ان ابھرتی معیشتوں کی طرف نظر نہ ڈال سکے جنہوں نے پچھلی ایک دہائی میں حیران کن ترقی کی ہے۔ نہ جانے ہمیں ہر چیز کا صرف تاریک رُخ ہی کیوں...
  17. س

    پنجاب حکومت کے پانچ سال

    اور پنجابی میں اسے کہتے ہیں "مُردہ بولے گا تے کفن ای پھاڑے گا"۔:)
  18. س

    امریکہ، سعودی عرب اور فوج کی پسندیدہ شخصیت ہی نگران وزیرِ اعظم ہوگی -روزنامہ جنگ

    اس کیوں کا جواب کئی صدیوں سے نہیں مل سکا ، جب ہندوستان متحد تھا تب بھی نہیں ۔ شاید جس دن ہم دوسروں کی وفاداری میں اپنے ہی ملک اور قوم کے ساتھ انفرادی اور اجتماعی طور پر کھلواڑ کرنا چھوڑ دیں گے تب حالات بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے۔
  19. س

    قاف لیگ کا مجرا

    جناب گنے چُوپنا تو آسان کام ہے لیکن ہم نے یہ مشکل بات سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ بہت سے "اہلِ علم" کوٹھوں پر جا کر اپنی "شین" "قاف" درست کرتے رہے ہیں۔ شکر ہے تب امراؤ جان ادا جیسی "ادبی" شخصیات ہوتی تھیں"قاف" لیگ نہیں تھی اور نہ ہی امت۔:)
  20. س

    قاف لیگ کا مجرا

    اس بات کا جواب "مجروں" پر کڑی نگاہ رکھنے والے ہی دے سکتے ہیں ۔ میرے جواب سے بتیاں گُل ہونے کا اندیشہ پیدا ہو جائے گا۔ فی الحال تو مرآۃ العروس والے ڈپٹی مولانا تک ہی جاتے ہمارے پر جل جاتے ہیں۔ اور ان سے بھی کہیں جید ہستیاں بھی اسی قطار میں کھڑی ہیں۔:)
Top