نتائج تلاش

  1. س

    قاف لیگ کا مجرا

    بالکل ، شمشاد بھائی ، کوٹھے دا کوئی پتہ لگدا اے :) ۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ پہلے تولو پھر بولو لیکن ہمارے "مفتیان" شاید اس بات سے بھی بے خبر ہیں۔
  2. س

    سب سے اچھی وائٹننگ کریم کونسی ہے؟

    چہرے کو وائٹ کرنے کی کوششیں چہرے کو بگاڑ تو سکتی ہیں وائٹ نہیں کر سکتیں۔ سکن کی کلر ٹون کو زیادہ جاذب اور دلکش بنایا جا سکتا ہے لیکن اسے بدلا قطعی نہیں جا سکتا۔ جاذبیت اور دلکشی کے لئے مناسب مقدار میں پانی پینا ، کچی سبزیوں اور فروٹس کا استعمال ، وقت پر اور مکمل نیند لینا، دوسروں کے بارے میں...
  3. س

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    آپ کو مجھ سے نہیں بلکہ اپنی سوچ سے ڈرنا چاہئیے جو دوسروں کے بارے میں سُوءِ ظن رکھتی ہے اور اسی سوچ کے تحت اسی دھاگے میں صرف اور صرف آپ ہی کے کی بورڈ سے مرحوم کو پاکستانی لکھنے کی بجائے بہاری لکھا گیا تھا۔ اور اب آپ ایم کیو ایم کی یو ٹرن پالیسی کی طرح اپنے کئے کا الزام دوسرے پر دھرنے کی ناکام...
  4. س

    قاف لیگ کا مجرا

    "مجرے" پر فتوے دینے والوں کا مطالعہ سطحی ہے اور کلچر پر لعنت بھیجنے والے احساس کمتری کا شکار۔ کبھی مطالعہ کریں تو پتہ چلے کہ علماء میں کتنے بڑے بڑے نام ایسے ہیں جو کوٹھے پر باقاعدگی سے جاتے تھے ۔ اور جسے آج ہم کوٹھا کہتے ہیں اردو ادب و ثقافت میں اس کا کیا کردار ہے۔ افسوس اس بات پر ہے کہ ہم...
  5. س

    تحریک انصاف کے سینئروائس چیئرمین خواجہ محمدخان ہوتی مسلم لیگ(ن)میں شامل

    خواجہ محمد خان ہوتی شروع میں خواجہ آخر میں خان ہوتی :)
  6. س

    قاف لیگ کا مجرا

    قوم کی غیرت کو للکارنے کے لئے خواجہ سراؤں کا استعمال !!! :) سیاستدانوں نے یہ کام کیا تو امت نے بھی کر لیا۔ حساب برابر۔ اور قوم کی سادگی ملاحظہ کیجئے کہ اسے مُجرا تسلیم بھی کر لیا۔ کس کو پتہ تھا کہ نیم عریاں ہندی فلموں کی نمائش والے اس ملک میں ایسے رقص پر واویلا کیا جائے گا جو ہمارے کلچر میں...
  7. س

    بدنامی باغ - سلمان حیدر (ڈان اردو)

    سلمان حیدر نے کچھ حقائق بیان کئے ہیں جن سے انکار ممکن نہیں لیکن ان کی تحریر میں الجھاؤ بہت نمایاں ہے۔ وہ دہشت گردی کو بہت ہلکا لے رہے ہیں اور اپنے نظریاتی حریفوں پر اس کا ملبہ ڈال کر اپنے کالم کا پیٹ بھرتے دکھائی دے رہے ہیں حالانکہ بقول ان کے یہ ایک ریاستی مسئلہ ہے ۔ اللہ کی شان ہے کہ میڈیا پر...
  8. س

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ وطن کا سپوت اپنے مادر وطن کی آغوش میں سو گیا۔
  9. س

    پنجاب حکومت کے پانچ سال

    بابا جی پھر سے کچھ زیادہ ہی اونچی اڑان بھر گئے۔ آئی ایم ایف سے گلو خلاصی کس کے دور میں ہوئی تھی یہ بتانا بھول گئے۔ یہی ایک کامیابی ہی سب پہ بھاری ہے۔ گو کہ میں ن لیگ کا ہمدرد نہیں لیکن مخالفت مجھے اچھے کاموں کے اعتراف سے نہیں روک سکتی۔
  10. س

    جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے متحدہ قومی موومنٹ سے سیاسی اتحاد کرلیا - جنگ نیوز

    موصوف کا ماضی اور حال تو دیگر سیاستدانوں اورجنرلز کی طرح اللہ پر بھروسے سے عبارت نہیں ۔ ان کے عمل سے تو لگتا ہے کہ شاید وہ پاکستان میں اللہ کی موجودگی پر ہی یقین نہیں رکھتے اسی لئے اللہ کو مغرب میں ڈھونڈتے پھرتے ہیں۔ وہ بہت بار پاکستان آنے کا وعدہ بھی کر چکے جو ابھی تک ہر بار بڑھک ہی ثابت ہوا۔
  11. س

    جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے متحدہ قومی موومنٹ سے سیاسی اتحاد کرلیا - جنگ نیوز

    میں نے صیغہ ماضی قریب استعمال کیا ہے اور مشرف نے ایک بار پھر مستقبل قریب میں آنے کا اعلان کیا ہے۔ یوں آپ کے اندازے اور میرے اشارے کا زاویہ 180 درجے بنتا ہے۔:)
  12. س

    میرے جیون ساتھی

    یہ تو پری کو پتہ ہے۔
  13. س

    میرے جیون ساتھی

    وہ دراصل آج کل مجھے ایک پری نے کوہ قاف میں قید کر رکھا ہے۔ :)
  14. س

    میرے جیون ساتھی

    مہا Great شری یعنی شخصیت Personality
  15. س

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    جی ، ہم اس مردِ مومن کا انتظار کریں گے جو اس کام کو کر دکھائے گا۔ جب تک فرقہ بازی کی بیخ کنی نہیں ہوتی مسلم دنیا میں ترقی و نمو کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔
  16. س

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    بہتر ہو گا کہ آپ خود پر بنا شمشاد بھائی کی مدد کے قابو رکھا کریں کیونکہ ہر وقت شمشاد بھائی دستیاب نہیں ہوتے۔
  17. س

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    کاشفی صاحب ، ویسے آپ ان تصاویر کو یہاں ارسال کرنے کا مقصد بتانا پسند فرمائیں گے؟۔
  18. س

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    غور فرمائیں میں رکن سے نہیں اراکین سے مخاطب تھا۔
Top