سخت گرمی میں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ ہم 5 منٹ کے لئے دھوپ میں نکلیں تو ہماری جلد جل جائے گی یا کسی قسم کا کینسر ہو جائے گا۔ دھوپ دل کے مریضوں کے لئے اس طرح سے بھی مفید ہے کہ یہ جسم کے اور شریانوں کے اندر جمع شدہ چربی کی سختی کو قدرے نرم کر کے دورانِ خون کے لئے دل پر پڑنے والا غیر ضروری دباؤ ختم...