سید صاحب مطمئن رہئے۔ اللہ کی مہربانی سے ہمارے ہوتے دینی مدارس اور علماء کبھی ختم نہیں ہو سکتے ۔ بس ڈر اس بات کا ہے کہ کہیں وہ ہمیں ختم نہ کر دیں ۔:)
حضور ، ایک عام مسلمان کا کیا قصور ہے کہ وہ دین اور دنیا کے پردھانوں کے بیچ جاری لڑائی میں گاجر مولی کی طرح ہر جگہ کٹتا ہے اور اس کی بات کرنے والا...